ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 25
地震 [JISHIN]
زلزلہ
سبق کے الفاظ اور جملے
先生 | 地震だ。みんな、落ち着いて。 机の下に入れ。 |
یہ زلزلہ ہے۔ سب لوگ پُر سکون رہیں۔ ڈیسک کے نیچے چلے جائیں۔
|
---|---|---|
استاد | JISHIN DA. MINNA, OCHITSUITE. TSUKUE NO SHITA NI HAIRE. یہ زلزلہ ہے۔ سب لوگ پُر سکون رہیں۔ ڈیسک کے نیچے چلے جائیں۔
|
|
先生 | 揺れは収まったようだ。 | ایسا لگتا ہے کہ لرزاہٹ اب تھم گئی ہے۔
|
استاد | YURE WA OSAMATTA YÔ DA.
ایسا لگتا ہے کہ لرزاہٹ اب تھم گئی ہے۔
|
|
アンナ | びっくりした。日本は本当に地震が多いですね。 | میں حیران ہو گئی۔ جاپان میں واقعی بہت زلزلے آتے ہیں۔ ایسا ہی ہے نا؟
|
انّا | BIKKURI SHITA. NIHON WA HONTÔ NI JISHIN GA ÔI DESU NE.
میں حیران ہو گئی۔ جاپان میں واقعی بہت زلزلے آتے ہیں۔ ایسا ہی ہے نا؟
|