NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 24

はい [HAI]

اب
زیادہ تر HAI کو مثبت جواب کے طور پر یا پھر جب کوئی آپ کو نام لے کر مخاطب کرے تو جواب دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن یہاں یہ طلباء کو متوجہ کرنے کے لیےاستعمال ہوا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

先生 はい、今日はここまでです。
来週の月曜日に試験をします。
جی، آج کا سبق بس یہاں تک۔
میں آئندہ پیر کو آپ کا ایک امتحان، لوں گا۔
استاد HAI, KYÔ WA KOKO MADE DESU.
RAISHÛ NO GETSUYÔBI NI SHIKEN O SHIMASU.
جی، آج کا سبق بس یہاں تک۔ میں آئندہ پیر کو آپ کا ایک امتحان، لوں گا۔
アンナ 先生、辞書を使ってもいいですか。 سر۔ کیا ہم لغت کا استعمال کر سکتے ہیں؟
انّا SENSEI, JISHO O TSUKATTE MO II DESU KA.
سر۔ کیا ہم لغت کا استعمال کر سکتے ہیں؟
先生 いいえ、だめです。使わないでください。 نہیں، آپ نہیں کر سکتے۔ براہِ مہربانی استعمال نہ کیجیے
استاد IIE, DAME DESU. TSUKAWANAIDE KUDASAI.
نہیں، آپ نہیں کر سکتے۔ براہِ مہربانی استعمال نہ کیجیے
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے