ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 23
当番 [TÔBAN]
ذمّہ داری
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | この間は門限に間に合った? | کیا اُس دن تم ہاسٹل کا گیٹ بند ہونے سے قبل پہنچ گئی تھیں؟
|
---|---|---|
ساکورا | KONOAIDA WA MONGEN NI MANIATTA?
کیا اُس دن تم ہاسٹل کا گیٹ بند ہونے سے قبل پہنچ گئی تھیں؟
|
|
アンナ | いいえ。間に合いませんでした。 それで、お母さんに叱られました。 |
نہیں۔ میں وقت پر نہیں پہنچی تھی۔ اس لیے ماں جی نے مجھے ڈانٹا تھا۔ |
انّا | IIE. MANIAIMASEN DESHITA. SOREDE, OKÂSAN NI SHIKARAREMASHITA. نہیں۔ میں وقت پر نہیں پہنچی تھی۔
اس لیے ماں جی نے مجھے ڈانٹا تھا۔
|
|
アンナ | 掃除当番が3回増えました。 | میری صفائی کی ڈیوٹی میں تین بار کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔
|
انّا | SÔJI TÔBAN GA SANKAI FUEMASHITA.
میری صفائی کی ڈیوٹی میں تین بار کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔
|
|
さくら | それは大変だったね。 | یہ تو برا ہوا۔ ہے نا؟
|
ساکورا | SORE WA TAIHEN DATTA NE.
یہ تو برا ہوا۔ ہے نا؟
|