NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 22

気をつけます [KI O TSUKEMASU]

میں محتاط رہوں گا/ گی۔ یا میں احتیاط کروں گا / گی
یہاں اس کا مطلب ہے کہ میں احتیاط کروں گی کہ آئندہ ایسی غلطی نہ ہو۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ お母さん、ごめんなさい。遅くなりました。 امی جان، میں شرمندہ ہوں۔ مجھے تاخیر ہو گئی ۔
انّا OKÂSAN, GOMENNASAI. OSOKU NARIMASHITA.
امی جان، میں شرمندہ ہوں۔ مجھے تاخیر ہو گئی ۔
寮母 アンナさん、10分も遅刻です。
約束を破ってはいけません。
انّا، آپ کو دس منٹ تاخیر ہو چکی ہے۔
عہد شکنی نہ کریں۔
ہاسٹل انچارج ANNA-SAN, JIPPUN MO CHIKOKU DESU.
YAKUSOKU O YABUTTE WA IKEMASEN.
انّا، آپ کو دس منٹ تاخیر ہو چکی ہے۔ عہد شکنی نہ کریں۔
アンナ すみません。気をつけます。 میں شرمندہ ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گی۔
انّا SUMIMASEN. KI O TSUKEMASU.
میں شرمندہ ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے