ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 21
そんな [SONNA]
ایسا
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | アンナ、上手だね。 | انّا ، آپ اچھا گاتی ہیں۔
|
---|---|---|
ساکورا | ANNA, JÔZU DA NE.
انّا ، آپ اچھا گاتی ہیں۔
|
|
アンナ | いいえ、それほどでも。 | نہیں، اتنا بھی نہیں۔
|
انّا | IIE, SOREHODODEMO.
نہیں، اتنا بھی نہیں۔
|
|
ロドリゴ | あっ、もうこんな時間です。 | ارے، اتنا وقت ہو گیا۔
|
رودریگو | A', MÔ KONNA JIKAN DESU.
ارے، اتنا وقت ہو گیا۔
|
|
アンナ | 大変。門限に間に合わない。 | میرے خدایا۔ میں گیٹ بند ہونے تک نہیں پہنچ سکتی۔
|
انّا | TAIHEN. MONGEN NI MANIAWANAI.
میرے خدایا۔ میں گیٹ بند ہونے تک نہیں پہنچ سکتی۔
|