ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 19
おーい [ÔI]
ہیلو
یہ اپنے سے دور موجود کسی شخص کو پکارنے کا غیر رسمی انداز ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
ロドリゴ | おーい、アンナさん。 | ہیلو۔ انّا۔
|
---|---|---|
رودریگو | ÔI, ANNA-SAN.
ہیلو۔ انّا۔
|
|
アンナ | みんな。 | سب لوگ ہیں۔
|
انّا | MINNA.
سب لوگ ہیں۔
|
|
ロドリゴ | よかった。心配したよ。 | اچھا ہوا۔ ہم آپ کے لیے پریشان تھے۔
|
رودریگو | YOKATTA. SHINPAI SHITA YO.
اچھا ہوا۔ ہم آپ کے لیے پریشان تھے۔
|
|
アンナ | ごめんなさい。 カメラが安かったので、つい見てしまいました。 |
میں شرمندہ ہوں۔ کیمرے سستے تھے، میں ایسے ہی اُنہیں دیکھ رہی تھی۔
|
انّا | GOMENNASAI. KAMERA GA YASUKATTA NODE, TSUI MITE SHIMAIMASHITA. میں شرمندہ ہوں۔ کیمرے سستے تھے، میں ایسے ہی اُنہیں دیکھ رہی تھی۔
|