ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 16
左 [HIDARI]
بائیں
سبق کے الفاظ اور جملے
店員 | いらっしゃいませ。 | کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟
|
---|---|---|
دکاندار | IRASSHAIMASE.
کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟
|
|
アンナ | あのう、マンガ売り場はどこですか。 | معاف کیجیے گا، مانگا سیکشن کس طرف ہے؟
|
انّا | ANÔ, MANGA URIBA WA DOKO DESU KA.
معاف کیجیے گا، مانگا سیکشن کس طرف ہے؟
|
|
店員 | 2階です。階段を上がって、右に行ってください。 | دوسری منزل پر۔ براہِ مہربانی سیڑھیوں پر اوپر جا کر دائیں طرف مُڑ جائیں۔
|
دکاندار | NIKAI DESU. KAIDAN O AGATTE, MIGI NI ITTE KUDASAI.
دوسری منزل پر۔ براہِ مہربانی سیڑھیوں پر اوپر جا کر دائیں طرف مُڑ جائیں۔
|