ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 13
新しい [ATARASHII]
نیا
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | ロドリゴさんの趣味は何ですか。 | رودویگو صاحب آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
|
---|---|---|
ساکورا | RODORIGO-SAN NO SHUMI WA NAN DESU KA.
رودویگو صاحب آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
|
|
ロドリゴ | 読書です。特に歴史小説が好きです。 | کتابیں پڑھنا۔ مجھے خاص طور پر تاریخی ناول پسند ہیں۔
|
رودریگو | DOKUSHO DESU. TOKUNI REKISHI SHÔSETSU GA SUKI DESU.
کتابیں پڑھنا۔ مجھے خاص طور پر تاریخی ناول پسند ہیں۔
|
|
さくら | へえ。新宿に新しい本屋が出来ましたよ。 みんなで行きませんか。 |
شِنجُو کُو میں کتابوں کی ایک نئی دُکان کھلی ہے۔
کیوں نا ہم سب اکٹھے جائیں؟
|
ساکورا | HÊ. SHINJUKU NI ATARASHII HON-YA GA DEKIMASHITA YO. MINNA DE IKIMASEN KA. شِنجُو کُو میں کتابوں کی ایک نئی دُکان کھلی ہے۔
کیوں نا ہم سب اکٹھے جائیں؟
|