گُر کی باتیں
اشارہ کنندہ (سبق 3)
اشارہ کنندہ وہ الفاظ ہیں جو ہم اُس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم زیرِ گفتگو اشیاء، اشخاص یا مقامات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں۔ ہم انہیں اشارہ کنندہ چار گروپوں کے پہلے چار ہجے لیتے ہوئے KO, SO, A,DO الفاظ کہتے ہیں۔
سے شروع ہوتے ہیں۔
SORE (یہ)، SOKO (وہاں),اور SONOوہاں جو اسم سے پہلے آتا ہے، یہ سب SO گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ بولنے والے سے قریب کی اشیاء، اشخاص یا مقامات کی نشاندہی کرتے ہیں۔لیکن اگر بولنے والا اور سننے والا ایک دوسرے کے قریب ہو تو یہ الفاظ دونوں سے کچھ دور کی اشیاء، اشخاص یا مقامات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

اور DORE (کون سا)،DOKO (کہاں) DONO’’کون سا‘‘ جو اسم سے پہلے آتا ہے) یہ سب DO گروپ میں ہیں۔
جب آپ سمت کی نشاندہی کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں KOCHIRA (اِس طرف)، SOCHIRA (وہاں)، ACHIRA (اُس طرف)، اور DOCHIRA (کس طرف)۔
KO-SO-A-DO الفاظ بہت اہم ہیں اورجاپانی زبان میں انہیں اکثر استعمال کیا جاتا ہے۔