گُر کی باتیں

" آئیے جاپانی بولیں" کی سپروائزر اور اسے مرتب کرنے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر آکانے توکُوناگا ہر سبق سے ایک موضوع منتخب کرتے ہوئے اسباق کے نقاط کی تفصیلی وضاحت کرتی ہیں۔
آرکائیو مضامین
- جاپانی زبان لکھنے کا طریقۂ کار (سبق 1)
- سوالات پوچھنے کے لیے جملے (سبق 2)
- اشارہ کنندہ (سبق 3)
- منفی جملے کیسے بنائیں (سبق 4)
- فعل کو منفی اور سوالیہ کیسے بنائیں۔ (سبق 5)
- جب حرف HA کی ادائیگی WA ہو جاتی ہے (سبق 6)
- فعل ARIMASU کا استعمال (سبق 7)
- TE شکل فعل + KUDASAI (سبق 8)
- TE شکل افعال کے مختلف نمونے (سبق 9)
- IMASU اور ARIMASU (سبق 10)
- افعال کی لغوی شکل (سبق 11)
- '’TA‘‘ شکل کے افعال (سبق 12)
- اسم صفت کی دو اقسام (سبق 13)
- TE شکل کے افعال + MO II DESU KA (سبق 14)
- اسم صفت کی منفی شکل (سبق 15)
- حرفِ جار NI کا استعمال (سبق 16)
- صفت + SÔ (سبق 17)
- TE شکل کے افعال + SHIMAIMASHITA (سبق 18)
- اسم صفت کی ماضی شکل (سبق 19)
- TA شکل فعل + KOTO GA ARIMASU (سبق 20)
- NAI شکل کے افعال (سبق 21)
- اسم صفت کو توصیفی فعل میں کیسے بدلیں (سبق 22)
- مجہول اظہار (سبق 23)
- NAI شکل فعل + DE KUDASAI (سبق 24)
- فعل کی حکمیہ شکل / فعل امر (سبق 25)
- فعل کی تصریف پذیر یا ارادی شکل (سبق 26)
- مہینے کے دنوں کے نام کیسے ادا کریں (سبق 27)
- KARA اور NODE میں فرق (سبق 28)
- N DA : یہ ایک ایسا اندازِ بیان ہے جو ہم کسی شے کی وضاحت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ (سبق 29)
- TARA اور TO کے درمیان فرق (سبق 30)
- عزّت افزائی کے لیے استعمال کئے جانے والے الفاظ O اور GO (سبق 31)
- NO HÔ GA اور YORI کو استعمال کرتے ہوئے دو اشیاء کا موازنہ کرنے کا انداز (سبق 32)
- AGEMASU اور KUREMASU میں فرق (سبق 33)
- TE شکل کے اسم صفت کیسے بنائیں (سبق 34)
- فعل کی (سبق 35)
- NAI شکل کے فعل + NAKEREBA NARIMASEN (سبق 36)
- TARI استعمال کرتے ہوئے مثالیں کیسے دیں (سبق 37)
- عزت افزائی یا شائستگی کا اظہار کرنے والے جملے (سبق 38)
- TO OMOIMASU (سبق 39)
- فعل کی تین اقسام یا فعل کے تین گروپ (سبق 40)
- کوئی کام کر سکنے یا ممکن ہونے کے بارے میں بتانے کا انداز (سبق 41)
- ICHIBAN (سبق 42)
- DESHÔ کا استعمال (سبق 43)
- فعل کی TE شکل + KARA (سبق 44)
- MORAIMASU (سبق 45)
- فعل کی لغوی شکل + MAE NI (سبق 46)
- فعل کو اسم میں تبدیل کیسے کریں (سبق 47)
- جاپانی زبان کی اپنی استعداد کو کیسے بہتر بنائیں (سبق 48)