NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > فعل کی تصریف پذیر یا ارادی شکل (سبق 26)

سیکھنے کے ذرائع

فعل کی تصریف پذیر یا ارادی شکل (سبق 26)

MASU شکل تصریف پذیر یا ارادی شکل
TSUKAIMASU
(استعمال کرنا)
TSUKAÔ
MACHIMASU
(انتظار کرنا)
MATÔ
ATSUMARIMASU
(اکٹھے ہونا)
ATSUMARÔ
YOMIMASU
(پڑھنا)
YOMÔ
KAKIMASU
(لکھنا)
KAKÔ
ISOGIMASU
(جلدی کرنا)
ISOGÔ
IKIMASU
(جانا)
IKÔ
TABEMASU
(کھانا)
TABEYÔ
OBOEMASU
(یاد کرنا)
OBOEYÔ
IMASU
(ہونا/ رہنا)
IYÔ
MIMASU
(کسی شے کو دیکھنا)
MIYÔ
KIMASU
(آنا)
KOYÔ
SHIMASU
(کرنا)
SHIYÔ

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے