NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > فعل کی حکمیہ شکل/ فعل امر (سبق 25)

سیکھنے کے ذرائع

فعل کی حکمیہ شکل/ فعل امر (سبق 25)

MASU شکل حکمیہ شکل
TSUKAIMASU
(استعمال کرنا)
TSUKAE
MACHIMASU
(انتظار کرنا)
MATE
ATSUMARIMASU
(اکٹھے ہونا)
ATSUMARE
YOMIMASU
(پڑھنا)
YOME
KAKIMASU
(لکھنا)
KAKE
ISOGIMASU
(جلدی کرنا)
ISOGE
IKIMASU
(جانا)
IKE
TABEMASU
(کھانا)
TABERO
OBOEMASU
(یاد کرنا)
OBOERO
IMASU
(ہونا/ رہنا)
IRO
MIMASU
(کسی شے کو دیکھنا)
MIRO
KIMASU
(آنا)
KOI
SHIMASU
(کرنا)
SHIRO

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے