NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > افعال کی NAI شکل (سبق 21)

سیکھنے کے ذرائع

افعال کی NAI شکل (سبق 21)

MASU شکل NAI شکل
TSUKAIMASU
(استعمال کرنا)
TSUKAWANAI
MACHIMASU
(انتظار کرنا)
MATANAI
ATSUMARIMASU
(اکٹھے ہونا)
ATSUMARANAI
YOMIMASU
(پڑھنا)
YOMANAI
KAKIMASU
(لکھنا)
KAKANAI
ISOGIMASU
(جلدی کرنا)
ISOGANAI
IKIMASU
(جانا)
IKANAI
TABEMASU
(کھانا)
TABENAI
OBOEMASU
(یاد کرنا)
OBOENAI
IMASU
(ہونا/ رہنا)
INAI
MIMASU
(کسی شے کو دیکھنا)
MINAI
KIMASU
(آنا)
KONAI
SHIMASU
(کرنا)
SHINAI

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے