NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > TA شکل کے افعال کیسے بنائیں (سبق 12)

سیکھنے کے ذرائع

TA شکل کے افعال کیسے بنائیں (سبق 12)

آئیے ایک گیت کے ذریعے TA شکل کے افعال بنانا سیکھتے ہیں۔ یہ گیت آپ کو بتائے گا کہ آپ MASU سے پہلے آنے والے حروف کومدِنظر رکھتے ہوئے، MASU شکل کے افعال کو TA شکل کے افعال میں کیسے تبدیل کر سکتے ہیں۔آئیے گیت گائیں اور ان نمونوں کو یاد کریں۔
گیت
صرف موسیقی

I-CHI-RI TTA, MI-NI-BI NDA

I-CHI-RI TTA, MI-NI-BI NDA

KI ITA, GI IDA, ITTA

KI ITA, GI IDA, ITTA

گیت (MP3)
ڈاؤن لوڈ
صرف موسیقی (MP3)
ڈاؤن لوڈ
اسکور (PDF)
ڈاؤن لوڈ

MASU شکل TA شکل
TSUKAIMASU
(استعمال کرنا)
TSUKATTE
MACHIMASU
(انتظار کرنا)
MATTE
ATSUMARIMASU
(اکٹھا ہونا)
ATSUMATTE
YOMIMASU
(پڑھنا)
YONDE
KAKIMASU
(لکھنا)
KAITE
ISOGIMASU
(جلدی کرنا)
ISOIDE
IKIMASU
(جانا)
ITTE
TABEMASU
(کھانا)
TABETA
OBOEMASU
(یاد کرنا)
OBOETA
IMASU
(رہنا)
ITA
MIMASU
(کسی چیز کو دیکھنا)
MITA
KIMASU
(آنا)
KITA
SHIMASU
(کرنا)
SHITA

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے