NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > اسباق کی فہرست > سبق 48

سبق 48

آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔

آج انّا تھائی لینڈ واپس جا رہی ہیں۔ ساکورا اور کینتا انہیں رخصت کرنے ہوائی اڈے پر آئے ہیں۔

سبق 48 (دس منٹ)

کلیدی جملہ:

IROIRO OSEWA NI NARIMASHITA

متن

健太 体に気をつけて。 اپنا خیال رکھنا۔
کینتا KARADA NI KIOTSUKETE.
اپنا خیال رکھنا۔
さくら タイに着いたら連絡してね。 تھائی لینڈ پہنچ کر اطلاع دینا یا رابطہ کرنا۔
ساکورا TAI NI TSUITARA, RENRAKU SHITE NE.
تھائی لینڈ پہنچ کر اطلاع دینا یا رابطہ کرنا۔
アンナ はい。いろいろお世話になりました。 جی۔ آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔
انّا HAI. IROIRO OSEWA NI NARIMASHITA.
جی۔ آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔
アンナ 健太さんとさくらさんもお元気で。 کینتا اور ساکورا بھی خوش و خرم رہیں۔
انّا KENTA-SAN TO SAKURA-SAN MO OGENKIDE.
کینتا اور ساکورا بھی خوش و خرم رہیں۔

گرامر کے نکات

KIOTSUKETE

KIOTSUKETE فعل KIOTSUKEMASU  (یعنی خیال رکھنا / محتاط رہنا) کی TE شکل ہے۔ اس جملے میں NI مفعول کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے،  یعنی جس چیز کا خیال رکھنا ہے۔

مثال  کے طور پر:  KURUMA  NI  KIOTSUKETE (گاڑیوں سے محتاط رہنا)

گُر کی باتیں

جاپانی زبان کی اپنی استعداد کو کیسے بہتر بنائیں
آپ گزشتہ ایک سال سے بنیادی جاپانی زبان سیکھ رہے ہیں۔

صوتی الفاظ

قہقہہ
جاپانی زبان میں بہت سے صوتی الفاظ ہیں۔ جانوروں کی آوازوں سے لے کر احساسات کے اظہار تک کئی اقسام کے صوتی الفاظ کی آوازوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

انّا کے ٹوئیٹ

ہر شخص کو اگلی ملاقات تک SAYÔNARA ۔ میں جب دوبارہ جاپان آؤں گی، تو میری جاپانی یقیناً بہت بہتر ہو چکی ہوگی۔ U FU FU!

Anna

اسباق کی فہرست

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے