اسباق ڈاؤن لوڈ کیجیے

"آئیے جاپانی بولیں" کے تمام 48 اسباق مفت ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان سے نشر ہونے کے بعد ہر سبق کی آڈیو فائل (ایم پی 3 فارمیٹ) اس ویب سائیٹ پر دستیاب ہو گی۔ اس سبق کی نصابی کتاب کا پیج (پی ڈی ایف فارمیٹ) بھی بلامعاوضہ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ تمام 48 اسباق کی کتاب بھی بلامعاوضہ دستیاب ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے مراحل
پرسنل کمپیوٹر کی صورت میں: جو فائل آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کو منتخب کرکے دائیں طرف کلک کریں ( ایک بٹن کے حامل ماؤس والے میک کمپیوٹر میں ctrl کو دباتے ہوئے کلک کریں) اور "سیو ٹارگٹ ایز" کو کلک کریں۔
سمارٹ فون ہونے کی صورت میں: جو فائل آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کو سلیکٹ کرکے سیو کر لیں۔ ہو سکتا کچھ آپریٹنگ سسٹم یا آلات کے لیے اپلیکیشن درکار ہو۔
ہر سبق کی آڈیو اور متن
-
- سبق 1
- میں انّا ہوں۔
-
- سبق 2
- یہ کیا ہے؟
-
- سبق 3
- ٹوائلٹ کہاں ہے؟
-
- سبق 4
- میں گھر لوٹ آیا ہوں یا لوٹ آئی ہوں۔
-
- سبق 5
- وہ میرا خزانہ ہے۔
-
- سبق 6
- ٹیلی فون نمبر کیا ہے؟
-
- سبق 7
- کیا آپ کے پاس کریم پف ہیں؟
-
- سبق 8
- براہِ مہربانی، ایک بار پھر
-
- سبق 9
- کس وقت سے؟
-
- سبق 10
- کیا تمام لوگ موجود ہیں؟
-
- سبق 11
- ضرور آئیے گا۔
-
- سبق 12
- آپ جاپان کب آئے؟
-
- سبق 13
- مجھے ناول پسند ہیں۔
-
- سبق 14
- کیا میں کوڑا یہاں پھینک سکتی ہوں؟
-
- سبق 15
- وہ سو رہے ہیں۔
-
- سبق 16
- براہِ مہربانی سیڑھیوں پر اوپر جا کر دائیں طرف جائیں
-
- سبق 17
- آپ کی تجویز کیا ہے؟
-
- سبق 18
- میں راستہ بھول گئی ہوں۔
-
- سبق 19
- اچھا ہوا۔
-
- سبق 20
- کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
-
- سبق 21
- نہیں، اتنا بھی نہیں
-
- سبق 22
- مجھے دیر ہو گئی۔
-
- سبق 23
- مجھے ماں جی نے ڈانٹا تھا۔
-
- سبق 24
- استعمال مت کیجیے۔
-
- سبق 25
- ڈیسک کے نیچے چلے جائیں۔
-
- سبق 26
- آئیے آئندہ ہم اپنی بھرپور کوشش کریں ۔
-
- سبق 27
- کس کی شادی ہو رہی ہے؟
-
- سبق 28
- شِیزواوکا میں خوش آمدید۔
-
- سبق 29
- جب اسے قریب سے دیکھتے ہیں تو یہ بڑا ہے نا!
-
- سبق 30
- میں کچھ اور تصویریں کھینچنا چاہتی ہوں۔
-
- سبق 31
- میں 82 سال کی ہو چکی ہوں۔
-
- سبق 32
- مجھے فُتون زیادہ پسند ہیں۔
-
- سبق 33
- انّا، یہ میں آپ کو دوں گا۔
-
- سبق 34
- یہ نرم اور مزیدار ہے۔
-
- سبق 35
- کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
-
- سبق 36
- مجھے پڑھائی کرنا ضروری ہے۔
-
- سبق 37
- کوہ فوجی دیکھا، سوشی کھائی، وغیرہ وغیرہ۔
-
- سبق 38
- سمجھ گیا۔
-
- سبق 39
- میرے خیال میں نزلہ ہے۔
-
- سبق 40
- سر میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔
-
- سبق 41
- مجھے یونیورسٹی میلہ دیکھ سکنے کی خوشی ہے۔
-
- سبق 42
- کون سا سب سے زیادہ مزیدار ہوگا۔
-
- سبق 43
- آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟
-
- سبق 44
- جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔
-
- سبق 45
- سالگرہ مبارک!
-
- سبق 46
- مجھے خوشی ہے کہ میں وطن واپسی سے پہلے برف باری دیکھ سکی۔
-
- سبق 47
- جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔
-
- سبق 48
- آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔