はるさんハウスはどこですか ہارُوسان ہاؤس کہاں ہے؟
タムです。学生です میں تام ہوں۔ میں طالب علم ہوں۔
ベトナムから来ました میں ویتنام سے ہوں۔
大学で日本語を勉強します یونیورسٹی میں جاپانی پڑھوں گی۔
ラジオで勉強しました ریڈیو سے سیکھی ہے۔
この電車は池袋に行きますか کیا یہ ٹرین اِکے بُکرو جائے گی؟
ゆっくり話してください آہستگی کے ساتھ بولیں۔
友達のあやかさんです یہ میری دوست ایاکا سان ہیں۔
これは何ですか یہ کیا ہے؟
このドライヤーはいくらですか یہ ہیئر ڈرائر کتنے کا ہے؟
お守りはありますか کیا (آپ کے پاس) تعویذ ہے؟
かわいいお守りですね بہت پیارا تعویذ ہے نا۔
雪が見たいです میں برف دیکھنا چاہتی ہوں۔
日本へ行ってみたいです میں جاپان جانا چاہتی ہوں۔
猿の温泉までお願いします بندروں کے گرم چشمے تک چلیے۔
有名な温泉です یہ مشہور گرم چشمہ ہے۔
日本を旅行しています میں جاپان بھر میں سفر کر رہی ہوں۔
すごく楽しかったです بہت مزہ آیا۔
手袋が欲しいんですが مجھے دستانے چاہئیں۔
わさびは入れないでください واسابی مت ڈالیے۔
時計台の中にいます گھنٹہ گھر کے اندر ہوں۔
写真を撮りましょう تصویر کھینچیں۔
私はこの猫が好きです مجھے یہ بلی پسند ہے۔
生卵は食べられません کچا انڈا نہیں کھا سکتی۔
のどが痛いんです گلے میں درد ہے۔
この卵焼き、甘くておいしいです یہ جاپانی آملیٹ، میٹھا اور مزیدار ہے۔
どれが一番おいしいですか کون سا سب سے مزیدار ہے؟
写真を撮ってもいいですか کیا میں تصویریں کھینچ سکتی ہوں؟
ピアノの演奏を聴きに行きました پیانو کی موسیقی سننے کے لیے گئی تھی۔
一緒に歌ったり、踊ったりしました ہم ایک ساتھ ناچے گائے تھے۔
一緒に行きませんか سب ایک ساتھ نہ چلیں؟
忍者博物館まで、どう行ったらいいですか نِنجا میوزیم تک کیسے جائیں گے؟
どのくらい待ちますか کتنا انتظار کرنا ہوگا؟
読んだことあります پڑھ چکی ہوں۔
大涌谷に行って、黒たまごが食べたいです اوواکُودانی جانا اور سیاہ انڈہ کھانا چاہتی ہوں۔
お風呂は何時から何時までですか حمام کس وقت سے کس وقت تک استعمال کیا جا سکتا ہے؟
テレビがつかないんですが・・・ ٹی وی نہیں چل رہا ۔ ۔ ۔
外のほうがいいです باہر بہتر ہے۔
財布を落としてしまいました میرا بٹوہ کھو گیا ہے۔
初めてだったから、びっくりしました پہلی بار تھا، اس لیے میں خوفزدہ ہو گئی۔
チケットを買うことができますか کیا ٹکٹ خریدنا ممکن ہے؟
悠輝さんに渡すつもりです یُوکی سان کو دینے کا ارادہ ہے۔
元気そうですね ٹھیک ٹھاک لگ رہے ہیں۔
またコンサートがあるそうです سنا ہے دوبارہ کنسرٹ ہوگا۔
日本語をチェックしてもらえませんか میری جاپانی کی جانچ کر دیں گی؟
小さいけどきれいですね چھوٹا مگر خوبصورت ہے۔
どうやってするんですか کیسے کرتے ہیں؟
卒業したら、日本で働きたいです فارغ التحصیل ہونے پر جاپان میں کام کرنا چاہتی ہوں۔