#44
سنی ہوئی بات بتانا۔
یُوکی سے دوبارہ ملاقات کی آرزو پوری ہونے کے بعد، تام نے ہارُو سان اور کائتو کو اس بارے میں بتایا۔
はい。
Hai.
جی۔
会う
au
ملنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい(←よかった)
ii (←yokatta)
اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
とても
totemo
بہت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
うれしい
ureshii
خوش
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
活躍する
katsuyaku-suru
سرگرم ہونا، متحرک ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
10月
juugatsu
اکتوبر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
また
mata
دوبارہ، پھر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
コンサート
konsaato
کنسرٹ، محفل موسیقی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ある
aru
ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
そうですか
soo desu ka
اچھا؟، واقعی؟
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
سنی ہوئی بات بتانا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
سنی ہوئی بات کسی کو بتانے کے لیے ’’[جملہ]+سو دیس‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’سو دیس‘‘ سے پہلے کا فعل، اِسم صفت یا اِسم کا حامل جملہ، سادہ شکل میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’ کونساتو گا آرُو‘‘ یعنی ’’ کنسرٹ ہے‘‘ دراصل ’’کونساتو گا آریمَس‘‘ کی سادہ شکل ہے۔
’’اوئشی سو دیس‘‘ اور ’’اوئشِسو دیس‘‘ کا فرق :
سنی ہوئی بات بیان کرنے والے ’’سو دیس‘‘ میں جملے کی سادہ شکل کے بعد ’’سو‘‘ لگایا جاتا ہے۔ (مثلاً ’’اوئشی سو دیس‘‘ یعنی ’’سنا ہے مزیدار ہے‘‘)۔ دوسری جانب، کوئی چیز دیکھ کر محسوس ہونے والا تاثر بتانے والے ’’سو دیس‘‘ میں، ’’ای اسم صفت‘‘ کی صورت میں آخری ’’ای‘‘، جبکہ ’’نا اسم صفت‘‘ کی صورت میں آخری ’’نا‘‘ ہٹا کر اس کی بجائے ’’سو‘‘ لگایا جاتا ہے۔ (مثلاً ’’اوئشِسو دیس‘‘ یعنی ’’مزیدار لگتا ہے‘‘)۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
سنا ہے سمندری طوفان آ رہا ہے۔
سمندری طوفان آ رہا ہے
台風が来る
taifuu ga kuru
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
سنا ہے [جملہ]۔
【جملہ】そうですね。
【جملہ】soo desu ne.
جمعے کو مفت ہے
金曜日はただだ
kin-yoobi wa tada da
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
سنا ہے [جملہ]۔
【جملہ】そうですね。
【جملہ】soo desu ne.
اوکیناوا میں گرمی ہے
沖縄は暑い
okinawa wa atsui
مزید دیکھیے
می یا کا سفری ہدایت نامہ
جاپان کے میلے و تہوار
جاپان میں ہر علاقے میں روایتی تہوار منائے جاتے ہیں، جن کی تعداد لاکھوں میں بیان کی جاتی ہے۔ مثلاً کیوتو کے کوئی ایک ہزار سال قدیم ’’ گیون تہوار‘‘ میں، شاندار سجاوٹ کے حامل بڑے بڑے فلوٹ گلیوں میں گھمائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ’’آؤموری نیبُوتا تہوار‘‘ اور لوگوں کی بڑی تعداد کے جوش و خروش کے ساتھ رقص والا توکُوشیما پریفیکچر کا ’’اَوا اودوری تہوار‘‘ بھی مشہور ہیں۔
(1) گیون تہوار (کیوتو / جولائی)
(2) آؤموری نیبُوتا تہوار (آؤموری / اگست)
(3) اَوا اودوری تہوار (توکُوشیما / اگست)
(4) سانجا تہوار (ٹوکیو / مئی)
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے