#43

دیکھ کر محسوس ہونے والے تاثر کا اظہار کرنا۔

元気そうですね ٹھیک ٹھاک لگ رہے ہیں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

یُوکی کا کنسرٹ ختم ہونے کے بعد، تام اور می یا اُن کے پاس ڈریسنگ روم میں گئی ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

久しぶり

hisashiburi

کافی عرصے بعد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

去年

kyonen

پچھلے سال

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

来る

kuru

آنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本語

Nihongo

جاپانی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

勉強する

benkyoo-suru

پڑھائی کرنا، سیکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そう

soo

اچھا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

yume

خواب

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

かなう

kanau

پورا ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

元気(な)

genki (na)

ٹھیک ٹھاک، صحتمند

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

また

mata

دوبارہ، پھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

会う

au

ملنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

うれしい

ureshii

خوش

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

دیکھ کر محسوس ہونے والے تاثر کا اظہار کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

دیکھ کر محسوس کرنے یا حالات سے اندازہ ہونے والے تاثر کے اظہار کے لیے ’’[اسم صفت]+سو دیس‘‘  کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’نا اسم صفت‘‘  کی صورت میں آخری ’’نا‘‘ ہٹا کر ’’سو دیس‘‘ لگایا جائے گا، جبکہ ’’ای اسم صفت‘‘  کی صورت میں آخری ’’ای‘‘ ہٹا کر ’’سو دیس‘‘ لگایا جائے گا۔

______سو :
’’اوموشِروسو‘‘ یعنی ’’بظاہر دلچسپ‘‘ یا ’’اوئیشِسو‘‘ یعنی ’’دیکھنے میں لذیذ‘‘  کی طرح کسی چیز کو دیکھتے ہی فوراً اپنا تاثر بیان کرتے وقت ’’سو‘‘ کے بعد ’’دیس‘‘ لگانے کی ضرورت نہیں۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

دیکھنے سے ملنے والے تاثر کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کچھ مہنگا معلوم ہوتا ہے۔

مہنگا / کچھ

ちょっと | 高い

chotto | takai

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

______ معلوم ہوتا/ہوتی ہے۔

~そうですね。

~soo desu ne.

خراب | آج

今日は | ダメ(な)

kyoo wa | dame (na)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

______ معلوم ہوتا/ہوتی ہے۔

~そうですね。

~soo desu ne.

ٹھیک (بہتر) | یہاں

ここ | いい(→よさそう)

koko | ii (→yosasoo)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ کسی سے کافی عرصے بعد ملاقات کے وقت کہا جانے والا جملہ ہے۔ دوست کی صورت میں بے تکلفی کے ساتھ صرف ’’ہِساشی بُری‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔

کانجی

fuyu (سردیاں)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان میں ہر موسم کے پھول

جاپان بھر میں مخصوص پھولوں کے مشہور مقامات پائے جاتے ہیں۔ موسم بہار میں چیری کے پھولوں کے بعد، موسم برسات میں گل ادریسی سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

شاہی محل کے چیری کے پھول (ٹوکیو)

ہوندوجی مندر کے گل ادریسی (چیبا پریفیکچر)

موسم گرما میں لوینڈر اور سورج مکھی کے وسیع کھلیانوں میں سیاحوں کی بھیڑ ہوتی ہے۔ خزاں میں پتوں کا رنگ تبدیل کرنے والے درختوں اور کوسموس کے پھولوں کا نظارہ قابل دید ہوتا ہے۔ سرما سے بہار کا درمیانی عرصہ آلو بخارے کے پھولوں کا موسم ہے۔ ان پھولوں کے کھلنے پر لوگ عام طور پر محسوس کرتے ہیں کہ بس بہار اب آنے ہی والی ہے۔

ہوکُوریُو قصبے کے سورج مکھی (ہوکاّئیدو)

اوساکا قلعے کے آلو بخارے کے پھول (اوساکا)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں