#41
جو کام کرنا چاہتے ہیں، اس کے ممکن ہونے کے بارے میں پوچھنا۔
می یا نے تام کو بلایا ہے۔ غالباً اُس کے پاس کوئی خاص خبر ہے۔
見る
miru
دیکھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ピアノコンクール
piano-konkuuru
پیانو بجانے کا مقابلہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
優勝する
yuushoo-suru
فتح حاصل کرنا، جیتنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ほんと
honto
واقعی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すごい
sugoi
شاندار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
来月
raigetsu
اگلے ماہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
2日
futsuka
2 تاریخ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
コンサート
konsaato
کنسرٹ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ある
aru
ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
行く
iku
جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
チケット
chiketto
ٹکٹ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
買う
kau
خریدنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
予約する
yoyaku-suru
بکنگ کروانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
جو کام کرنا چاہتے ہیں، اس کے ممکن ہونے کے بارے میں پوچھنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں اور اس کے ممکن ہونے کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو فعل کی ’’بنیادی شکل‘‘ کے ساتھ ’’ کوتو گا دیکِیمَس کا‘‘ لگا کر پوچھ سکتے ہیں۔ ’’دیکِیمَس‘‘ فعل ’’دیکِیرُو‘‘ یعنی ’’ممکن ہونا یا کر سکنا‘‘ کی ’’مَس شکل‘‘ ہے۔
’’______ کوتو گا دیکِیمَس (دیکِیرُو)‘‘ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایسا ممکن ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
معاف کیجیے گا۔ کیا میں سیٹ بک کروا سکتی ہوں؟
سِیٹ بُک کروانا
席を予約する
seki o yoyaku-suru
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ کیا میں ______ کر سکتا ہوں؟
すみません。~ことができますか。
Sumimasen. ~koto ga dekimasu ka.
کپڑے دھونا
洗濯をする
sentaku o suru
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ کیا میں ______ کر سکتا ہوں؟
すみません。~ことができますか。
Sumimasen. ~koto ga dekimasu ka.
ڈرائر ادھار لینا
ドライヤーを借りる
doraiyaa o kariru
مزید دیکھیے
ہارُو سان کی زنبیل
کابُوکی : جاپان کا روایتی فن
کابُوکی، جاپان کے نمائندہ روایتی فنون میں سے ایک ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مرد فنکار ہی زنانہ کردار بھی ادا کرتے ہیں۔
متاثر کن میک اپ، رگوں اور پٹھوں کو نمایاں کرتا ہے۔ سرخ رنگ اچھے شخص کی، جبکہ گہرا نیلا رنگ برے شخص کی عکاسی کرتا ہے۔
خاص مواقع پر اداکار ایک جھٹکے کے ساتھ رک کر پوز بناتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس سے، اسٹیج پر برقی روشنیاں اور کیمرے نہ ہونے کے دور میں، آج کے کلوز اپ کا تاثر دیا جاتا تھا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے