#40
وجہ بتانا۔
تام، می یا اور ہارُو سان، آرام دہ انداز میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک غیر متوقع بات ہوئی۔
揺れる
yureru
ہلنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
地震
jishin
زلزلہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
助ける
tasukeru
بچانا، مدد کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
落ち着く
ochitsuku
پر سکون ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大丈夫(な)
daijoobu (na)
ٹھیک
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ほら
hora
دیکھو
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
もう
moo
اب (ہو چکنے کے بعد)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
おさまる
osamaru
نمٹ جانا، ختم ہو جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
初めて
hajimete
پہلی بار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
びっくりする
bikkuri-suru
کوئی بات اچانک ہونے سے خوفزدہ ہو جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
وجہ بتانا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کسی چیز کی وجہ بتانے کے لیے حرف جار ’’ کارا‘‘ یعنی ’’چونکہ‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’]جملہ نمبر 1[ کارا ]جملہ نمبر 2[‘‘ میں ’’]جملہ نمبر 1[‘‘ وجہ کو ظاہر کرتا ہے۔ ’’]جملہ نمبر 1[‘‘ میں سادہ انداز استعمال کرنا بہتر ہے۔ سادہ انداز میں ’’دیس‘‘ یا ’’______ مَس‘‘ استعمال نہیں کیا جاتا۔
شائستہ انداز اور سادہ انداز :
جاپانی زبان میں جملوں کے دو انداز ہوتے ہیں۔ شائستہ انداز میں جملے کا اختتام ’’دیس‘‘ (اسم یا اسم صفت کی صورت میں) یا ’’___ مَس‘‘ (فعل کی صورت میں) پر ہوتا ہے۔ یہ انداز دفتری یا باضابطہ گفتگو وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب، سادہ انداز کے جملے کا اختتام ’’دیس‘‘(اسم یا اسم صفت کی صورت میں) یا ’’___ مَس‘‘(فعل کی صورت میں) کے بغیر ہوتا ہے۔ یہ انداز اخبار یا تعلیمی رپورٹس وغیرہ میں لکھی جانے والی زبان، یا روزمرہ گفتگو میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
چونکہ بارش تھی، اس لیے نہیں گئی۔
نہیں گئی | بارش تھی
雨だった | 行きませんでした
ame datta | ikimasendeshita
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[جملہ نمبر 1]، اس لیے [جملہ نمبر 2]۔
【جملہ نمبر 1】から、【جملہ نمبر 2】。
【جملہ نمبر 1】 kara, 【جملہ نمبر 2】.
تھک گیا | گرمی تھی
暑かった | 疲れました
atsukatta | tsukaremashita
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[جملہ نمبر 1]، اس لیے [جملہ نمبر 2]۔
【جملہ نمبر 1】から、【جملہ نمبر 1】。
【جملہ نمبر 1】 kara, 【جملہ نمبر 2】.
ایک بار اور لیا | مزیدار تھا
おいしかった | おかわりしました
oishikatta | okawari-shimashita
یہ، فعل ’’تاسُوکیرُو‘‘ یعنی ’’بچانا یا مدد کرنا‘‘ کی تے شکل ہے۔ اسے اچانک طبیعت خراب ہو جانے، زخمی ہوجانے یا حادثے جیسی ہنگامی صورتحال میں کسی سے مدد مانگنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ہارُو سان کی زنبیل
زلزلہ آنے کی صورت میں
جب زلزلہ آئے، اُس وقت اگر آپ مضبوط زلزلہ پروف عمارت میں ہوں تو باہر جانے کی بجائے عمارت کے اندر ہی کسی محفوظ جگہ پر جائیں۔ ارتعاش شدید ہونے کی صورت میں ارتعاش تھمنے کا انتظار کریں۔ اس کے بعد احتیاط کے ساتھ جگہ تبدیل کریں۔ کسی عمارت کے اندر ہوں یا باہر، دونوں صورتوں میں سر کو بچانا نہایت اہم ہے۔ کُشن، کتاب یا بیگ وغیرہ، سر سے کچھ اوپر تھام کر رکھیں۔ میز کے نیچے پناہ لینا بھی کارآمد طریقہ ہے۔ ایسی صورت میں میز کے پایوں کے اوپری حصے مضبوطی سے تھام لیں۔
زلزلے کے بعد کے جھٹکوں (آفٹر شاکس) سے بھی محتاط رہیں۔ سمندر کے قریب کے علاقوں میں تسُونامی آنے کا بھی خطرہ ہے، اس لیے جلد از جلد بلند مقام کا رخ کریں۔
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے