#33
کسی کام میں لگنے والا وقت پوچھنا۔
کائتو اور مائیک، خیریت کے ساتھ نِنجا میوزیم پہنچ گئے۔ انہوں نے نِنجا اسٹار پھینکنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔
すごい!
Sugoi!
حیرت انگیز!
えい!
Ei!
اے!
どのくらい
donokurai
کتنا / کتنی دیر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
待つ
matsu
انتظار کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
15分
juugo-fun
15 منٹ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
~くらい
~kurai
تقریباً
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
わかる
wakaru
سمجھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すごい
sugoi
حیرت انگیز
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
本物
honmono
اصلی ، حقیقی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
手裏剣
shuriken
نِنجا اسٹار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
あの
ano
وہ / اُس
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
的
mato
نشانہ ، ہدف
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
投げる
nageru
پھینکنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
えい
ei
اے (پھینکتے وقت زور لگانے کی آواز)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
落ちる
ochiru
نیچے گرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کسی کام میں لگنے والا وقت پوچھنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کسی کام میں لگنے والا وقت پوچھنے کے لیے، وقت کا دورانیہ، فاصلہ یا مقدار پوچھنے والا سوالیہ لفظ ’’دونو کُرائی‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ’’ماچیمَس کا‘‘ (’’ماتسُو‘‘ یعنی ’’انتظار کرنا‘‘) یا ’’ کَکارِیمَس کا‘‘ (’’ کَکارُو‘‘ یعنی ’’لگنا‘‘) وغیرہ جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
کتنی دیر چلنا ہوگا؟
چلنا
歩く(→歩きます)
aruku (→arukimasu)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
کتنی دیر _____؟
どのくらい~ますか。
Donokurai ~masu ka.
استعمال ہو سکنا
もつ(→もちます)
motsu (→mochimasu)
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
مزید کتنی دیر _____؟
あと、どのくらい~ますか。
Ato, donokurai ~masu ka.
مزید / جاپان میں ہونا
日本にいる(→います)
Nihon ni iru (→imasu)
مائیک کے ساتھ پوپ کلچر
شرکت والی سیاحت
جاپان میں سیاح مختلف سرگرمیوں میں شرکت بھی کر سکتے ہیں۔ ان میں نِنجا یا سامُورائی کا بھیس بدلنے کے علاوہ، کیمونو پہننا، چائے کی تقریب میں شرکت، پھولوں کی سجاوٹ کا فن اِکےبانا اور جاپانی مٹھائی بنانا مقبول سرگرمیاں ہیں۔
کیمونو پہننا
جاپانی مٹھائی بنانا
اشیائے خوردونوش کے نمونے بنانا
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے