#30

ماضی اور مستقبل کے کاموں کے بارے میں بتانا۔

一緒に歌ったり、踊ったりしました ہم ایک ساتھ ناچے گائے تھے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، می یا کے ساتھ ایک کیفے میں ہے، اور موسیقی کے طالبعلم یُوکی کے بارے میں باتیں کر رہی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

メロンパフェ

meron-pafe

میلون پَفے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~でございます

~de gozaimasu

’’دیس‘‘  کی زیادہ شائستہ شکل

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいしい

oishii

لذیذ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どこ

doko

کہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

会う

au

ملنا / ملاقات کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ベトナム

Betonamu

ویتنام

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

小学校

shoogakkoo

پرائمری اسکول

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ボランティア

borantia

رضاکار، رضاکارانہ کام

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

する

suru

کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

一緒に

issho ni

ایک ساتھ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

歌う

utau

گانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

踊る

odoru

ناچنا، رقص کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そう

soo

اچھا، ایسا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

ہاں، جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

ماضی اور مستقبل کے کاموں کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کئی افعال میں سے کچھ مثالیں دینے کے لیے فعل کی ’’تاری شکل‘‘ استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے لیے فعل کی ’’تے شکل‘‘ سے ’’تے‘‘ ہٹا کر ’’تاری‘‘ لگایا جاتا ہے۔ اگر افعال ماضی کے ہوں تو آخر میں ’’شِمَشتا‘‘ لگایا جاتا ہے۔

مستقبل میں جو کرنا چاہتے ہیں، اس بارے میں بتانا :
ماضی میں جو کیا یا مستقبل میں جو کرنا چاہتے ہیں، دونوں کے بارے میں بتانے کے لیے فعل کی ’’تاری شکل‘‘ استعمال کی جا سکتی ہے۔ مستقبل کے کاموں کے بارے میں بتانے کے لیے ’’___ تاری، ___ تاری شِمَس/شِتائی دیس‘‘ یعنی ’’ ___ (،) ___ کروں گا/کرنا چاہتا ہوں‘‘  کہا جائے گا۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

ماضی اور مستقبل کے افعال بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

خریداری اور سمندر میں تیراکی کی۔

سمندر میں تیراکی کرنا | خریداری کرنا

買い物をする(→したり) | 海で泳ぐ(→泳いだり)

kaimono o suru (→shitari) | umi de oyogu (→oyoidari)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں (نے) [فعل1] اور [فعل2] کی/کرنا چاہتی ہوں۔

فعل 1】たり、【فعل 2】たりしました/したいです。

【فعل 1】 tari, 【فعل 2】 tari shimashita/shitai desu.

«مستقبل میں کرنا چاہتے ہیں»کیمونو پہننا | مندر جانا

お寺に行く(→行ったり)| 着物を着る(→着たり)

otera ni iku (→ittari) | kimono o kiru (→kitari)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں (نے) [فعل1] اور [فعل2] کیا/کرنا چاہتا ہوں۔

فعل 1】たり、【فعل 2】たりしました/したいです。

【فعل 1】 tari, 【فعل 2】 tari shimashita/shitai desu.

«ماضی میں کیا»قیلولہ کرنا | ٹی وی دیکھنا

テレビを見る(→見たり)| 昼寝をする(→したり)

terebi o miru (→mitari) | hirune o suru (→shitari)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ پکوان لذیذ لگنے کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کھانے کے دوران، اگر پکوان لذیذ ہو تو ’’اوئشی‘‘ کہیں گے۔

کانجی

Jinja (معبد)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

دیکھنے میں خوبصورت جاپانی مٹھائیاں/اسنیکس

جاپان میں روایتی جاپانی یا مغربی وغیرہ، مختلف اقسام کی مٹھائیاں دستیاب ہیں۔
جاپانی مٹھائیوں/اسنیکس میں چاول کے کیک، چاول کے کریکرز اور پھلیوں کے پیسٹ والے بن وغیرہ شامل ہیں۔ اکثر جاپانی مٹھائیاں/اسنیکس دیکھنے میں بھی خوشنما ہوتے ہیں۔ مثلاً موسم بہار میں ساکورا کے پھول اور پتیاں شامل کیے گئے چاول کے کیک۔ موسم گرما کی بعض مٹھائیاں تاروں بھرے آسمان یا شفاف ندی جیسے لگتے ہیں۔

ساکُورا موچی

صرف گرمیوں میں دستیاب جاپانی مٹھائی

مغربی مٹھائیوں میں بھی اکثر جاپان کے لحاظ سے تبدیل شدہ ہیں۔ مثلاً اسپونج کیک پر کریم کی تہہ اور اسٹرابری والا شارٹ کیک۔ پفے بھی رنگ برنگے پھلوں کی قاشوں کی وجہ سے آنکھوں کو بھلا لگتا ہے۔

شارٹ کیک

میلون پفے

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں