#25

طبیعت کی خرابی کے بارے میں بتانا۔

のどが痛いんです گلے میں درد ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں۔ ہارُو سان نے اپنے سینسرز سے یہ بات محسوس کرلی۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

顔色が悪い

kaoiro ga warui

چہرہ پیلا پڑ گیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

のど

nodo

گلا، حلق

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

痛い

itai

درد، تکلیف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おやおや

oya oya

ارے ارے (فکر مندی اور افسوس کا اظہار)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そんな

sonna

ایسا / ایسی / ایسے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~とき

~toki

_____ وقت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

しょうがはちみつ湯

shooga-hachimitsu-yu

ادرک اور شہد کا گرم قہوہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ima

ابھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

作る

tsukuru

بنانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

できる

dekiru

تیار ہو جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どうぞ

doozo

لیں / لیجیے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お大事に

odaiji ni

اپنا خیال رکھیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

طبیعت کی خرابی کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

طبیعت کی خرابی وغیرہ، اپنی حالت بیان کرنے کے لیے جملے کا اختتام ’’______ ن دیس‘‘ پر کیا جاتا ہے۔ جسم کے جس حصے یا عضو میں تکلیف ہو اس کے نام کے ساتھ ’’ای اسم صفت‘‘  ’’اِتائی‘‘ یعنی ’’درد‘‘ لگا کر یوں کہا جاتا ہے۔ ’’[عضو] گا اِتائین دیس‘‘۔ حرف جار ’’گا‘‘ اُس عضو کو ظاہر کرتا ہے جس میں درد ہو۔

طبیعت پوچھنا :
جب کسی کی جسمانی حالت ہمیشہ سے مختلف محسوس ہو رہی ہو، تو اُس کی طبیعت پوچھنے کے لیے ’’دو شِتان دیس کا‘‘ یعنی ’’ کیا ہوا‘‘ پوچھتے ہیں۔

طبیعت سے متعلق جملے :
طبیعت کی خرابی کے بارے میں بتانے کے لیے کئی طرح کے جملے استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً ’’ای اسم صفت‘‘ استعمال کرتے ہوئے ’’نودو/اَتاما/اونا کا گا اِتائی‘‘ یعنی ’’گلے/سر/پیٹ میں درد ہے‘‘ اور ’’کِموچی گا وارُوئی‘‘ یعنی ’’اچھا محسوس نہیں کر رہا‘‘، یا پھر فعل استعمال کرتے ہوئے ’’نیتسُو گا آرُو‘‘ یعنی ’’بخار ہے‘‘ اور ’’مےمائی گا سُورُو‘‘ یعنی ’’چکر آ رہے ہیں‘‘ جیسے جملے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

طبیعت خراب ہونا بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

پیٹ میں درد ہے۔

پیٹ میں درد

お腹が痛い

onaka ga itai 

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ (میں درد) ہے۔

~んです。

~n desu.

اچھا محسوس نہیں کر رہا/رہی

気持ちが悪い

kimochi ga warui

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ (میں درد) ہے۔

~んです。

~n desu.

چکر آ رہے ہیں

めまいがする

memai ga suru

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ جملہ کسی بیمار، یا زخمی شخص سے بولا جاتا ہے۔ یہ اس خواہش کا اظہار ہے کہ آپ آرام کریں اور جلد صحت یاب ہوجائیں۔

کانجی

Ashi (پاؤں، ٹانگ)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان میں بیمار ہو جانے کی صورت میں ۔ ۔ ۔

بیماری کی علامات معمولی ہوں تو میڈیکل اسٹور سے دوا لینا آسان ہے۔ اسٹور کے ماہر ادویات کو بیماری کی علامات بتا کر، ڈاکٹری نسخے کے بغیر دوا لی جا سکتی ہے۔

علامات سنگین ہونے کی صورت میں کلینک یا ہسپتال جانا چاہیے۔ معائنے کے بعد ڈاکٹر دوائیں تجویز کرے گا۔ ڈاکٹری نسخہ دکھا کر میڈیکل اسٹور سے دوا لیں۔ حکومت جاپان کے شعبہ سیاحت (JNTO) کی ویب سائٹ پر ان طبی اداروں کی فہرست موجود ہے، جہاں غیر ملکی سیاحوں کے معائنے کی سہولت موجود ہے۔ ویب سائٹ تلاش کرنے کے لیے ’’For safe travels in Japan JNTO‘‘ سے سرچ کریں۔

ڈاکٹری نسخے والی دوا کا لفافہ

[1] دوا

[2] مریض کا نام

[3] دن میں 3 بار

[4] صبح، دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد

[5] ہر بار ایک گولی/کیپسول

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں