#24
نا پسندیدہ کھانے کے بارے میں بتانا۔
ہارُوسان ہاؤس میں کائتو نے سب کے لیے روایتی جاپانی ناشتہ تیار کیا ہے۔
はい。
Hai.
ہاں۔
いただきます
itadakimasu
کھانا شروع کرتے ہیں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
日本食
Nihon-shoku
جاپانی کھانے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
健康
kenkoo
صحت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい
ii
اچھا / اچھی / اچھے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
これ
kore
یہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
生卵
nama-tamago
کچا انڈا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すみません
sumimasen
معذرت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
私
watashi
میں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
食べる
taberu
کھانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
そう
soo
اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
じゃあ
jaa
تو پھر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
納豆
nattoo
نَتّو (خمیر لگے سویابین)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
だめ(な)
dame (na)
نا پسند، منع
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大好き(な)
daisuki (na)
بہت پسند
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
نا پسندیدہ کھانے کے بارے میں بتانا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
نہ کھائی جا سکنے والی چیز کے بارے میں بتانے کے لیے ’’[چیز کا نام] وا تابیرارےماسین‘‘ یعنی ’’[یہ چیز] نہیں کھا سکتا‘‘ کہا جائے گا۔ ’’تابیرارےماسین‘‘ دراصل ’’تابیراریرُو‘‘ کی شائستہ منفی شکل ہے، جو خود فعل ’’تابیرُو‘‘ یعنی ’’ کھانا‘‘ کی ’’سکنا شکل‘‘ ہے۔
نہ پی جا سکنے والی چیز کے بارے میں بتانا :
فعل ’’نومُو‘‘ یعنی ’’پینا‘‘ کی ’’سکنا شکل‘‘ ہے ’’نومےرُو‘‘ یعنی ’’پی سکنا‘‘۔ اس کی شائستہ منفی شکل ہے ’’نومےماسین‘‘ یعنی ’’نہیں پی سکتا‘‘۔ نہ پی جا سکنے والی چیز کے بارے میں بتانے کے لیے ’’[چیز کا نام] وا نومےماسین‘‘ یعنی ’’[یہ چیز] نہیں پی سکتا‘‘ کہا جائے گا۔
حروف جار ’’وا‘‘ اور ’’گا‘‘ :
اس سبق کے مکالمے میں سامنے موجود چیز کے نہ کھا سکنے کا ذکر ہے، اس لیے موضوع کو ظاہر کرنے والا حرف جار ’’وا‘‘ لگا کر ’’_____ وا تابیرارےماسین‘‘ کہا گیا ہے۔ دوسری جانب، نہ کھائی جا سکنے والی چیز کے بارے میں عمومی طور پر بتانے کے لیے، یا اس سلسلے میں کسی سوال کا جواب دینے کے لیے (جب وہ چیز سامنے موجود نہ ہو) حرف جار ’’گا‘‘ استعمال کرتے ہوئے، ’’_____ گا تابیرارےماسین‘‘ یعنی ’’[یہ چیز] نہیں کھا سکتا‘‘ کہا جائے گا۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
معذرت۔ جھینگا نہیں کھا سکتی۔
جھینگا
えび
ebi
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معذرت۔ _____ نہیں کھا سکتا/سکتی۔
すみません。私、~は食べられません。
Sumimasen. Watashi, ~wa taberaremasen.
خنزیر کا گوشت
豚肉
butaniku
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معذرت۔ _____ نہیں پی سکتا/سکتی۔
すみません。私、~は飲めません。
Sumimasen. Watashi, ~wa nomemasen.
شراب
お酒
osake
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کھانا شروع کرتے وقت جاپانی میں ’’اِتاداکیمَس‘‘ کہتے ہیں، جو کھانا بنانے والے کے لیے شکریے کا اظہار ہے۔ کھانا ختم کرنے کے بعد ’’ گوچِیسوساما دیشتا‘‘ کہتے ہیں۔
کھانوں کا شوقین، کائتو
جاپانی ناشتہ
روایتی جاپانی انداز کے ناشتے میں چاول کا ایک پیالہ، میسو سُوپ اور بُھنی ہوئی مچھلی وغیرہ عام ہیں۔ تاہم، آج کل کئی لوگ ڈبل روٹی، انڈے اور کافی وغیرہ والا مغربی انداز کا ناشتہ کرتے ہیں۔
جاپانی انداز کا ناشتہ
مغربی انداز کا ناشتہ
ہوٹل اور سرائے میں ناشتے کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ ان میں بُوفے سروس بھی ہوتی ہے، جس میں مقررہ پیسوں میں جتنا مرضی کھا سکتے ہیں۔
بُوفے ناشتہ
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے