#20

کھانے میں کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنا۔

わさびは入れないでください واسابی مت ڈالیے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام اور می یا، ہوکّائیدو کے شہر ساپّورو میں ہیں۔ وہ تازہ سمندری خوراک سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک ریستوران میں داخل ہوئی ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

おすすめ

osusume

سفارش ، تجویز

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

nan

کیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

スペシャル~

supesharu~

اسپیشل  _____

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

海鮮丼

kaisen-don

سی فُوڈ باؤل

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

イクラ

ikura

سالمن کے انڈے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ウニ

uni

سمندری خار پشت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たっぷり

tappuri

بہت سارے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

入る

hairu

داخل ہونا /  _____ کا حامل ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

じゃあ

jaa

تو پھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それ

sore

وہ / یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ください

kudasai

دیجیے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں / مجھے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わさび

wasabi

واسابی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

入れる

ireru

ڈالنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~抜き

~nuki

_____  کے بغیر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そちら

sochira

آپ (شائستہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

بہت سا / بہت سی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

کھانے میں کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنے کے لیے، فعل کی ’’نائی شکل‘‘ کے ساتھ ’’دے کُداسائی‘‘ لگایا جاتا ہے۔ فعل کی ’’نائی شکل‘‘ نفی کا صیغہ ہے، جس کا اختتام ’’نائی‘‘ پر ہوتا ہے۔ فعل ’’اِریرُو‘‘ یعنی ’’ڈالنا‘‘  کا نفی کا صیغہ ’’اِرینائی‘‘ ہے۔

حرف جار ’’وا‘‘ :
جب کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنا ہو، تو اُس چیز کے نام کے ساتھ حرف جار ’’وا‘‘ لگا کر اسے موضوع بنایا جاتا ہے۔ مثلاً ’’_____  وا اِرینائیدے کُداسائی‘‘۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کھانے میں کوئی چیز نہ ڈالنے کا کہنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

ڈریسنگ مت چھڑکیے۔

چھڑکنا  |  ڈریسنگ

ドレッシング | かける(→かけない)

doresshingu | kakeru (→kakenai)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[نہ چاہنے والی چیز کا نام] مت ڈالیے۔

نہ چاہنے والی چیز کا نام】は~ないでください。

【نہ چاہنے والی چیز کا نام】wa ~naide kudasai.

استعمال کرنا  |  مرچ

唐辛子 | 使う(→使わない)

toogarashi | tsukau (→tsukawanai)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[نہ چاہنے والی چیز کا نام] مت ڈالیے۔

نہ چاہنے والی چیز کا نام】は~ないでください。

【نہ چاہنے والی چیز کا نام】wa ~naide kudasai.

ڈالنا  |  ہری پیاز

ねぎ | 入れる(→入れない)

negi | ireru (→irenai)

اضافی معلومات

یہ جملہ ریستوران وغیرہ میں عملے سے اس کی سفارش/تجویز پوچھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ’’او سُوسُومے‘‘ کے معنی ہیں ’’سفارش‘‘۔

کانجی

Donburi (پیالہ)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

ہوکّائیدو کی سمندری خوراک سے لطف اندوز ہوں!

بحیرہ جاپان، بحیرہ اوخوتسک اور بحرالکاہل، ان تین سمندروں میں گھرے ہوئے ہوکّائیدو میں کیکڑے، اسکویڈ، سالمن اور سالمن کے انڈے وغیرہ جیسی سمندری خوراک وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔ یہاں ماہی گیری بہت عام ہے۔
صبح بازار وغیرہ میں تازہ سمندری خوراک سے لطف اندوز ہونا، ہوکّائیدو کے سفر کی دلچسپیوں میں سے ایک ہے۔

ہاکوداتے کا صبح بازار

سمندری خوراک کی کچھ اقسام

ہوکّائیدو کی سمندری خوراک کا ذائقہ بیرون ملک بھی مشہور ہے۔ خصوصاً صدفی مچھلی اپنی بلند مقبولیت کے باعث بڑی مقدار میں برآمد کی جاتی ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں