#14

اپنی خواہش کا اظہار کرنا۔

日本へ行ってみたいです میں جاپان جانا چاہتی ہوں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، جاپان آنے سے قبل ویتنام کے ایک اسکول میں رضاکار تھی۔ ایک روز جاپان سے یُوکی، بچوں کو پیانو بجا کر سنانے کے لیے وہاں آئے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

こんにちは

konnichiwa

آداب

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぼく

boku

میں (مرد)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本語

Nihongo

جاپانی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

できる

dekiru

(کوئی کام) کر سکنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

少し

sukoshi

ذرا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

だけ

dake

صرف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ラジオ

rajio

ریڈیو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

勉強する

benkyoo-suru

پڑھائی کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

へえ

hee

واہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごい

sugoi

بہت خوب، شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぜひ

zehi

ضرور

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

来る

kuru

آنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

案内する

annai-suru

رہنمائی کرنا، سیر کروانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنی خواہش کا اظہار کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اگر آپ کچھ کر کے دیکھنا چاہتے ہیں، تو اس کے اظہار کے لیے متعلقہ ’’فعل کی تے شکل + متائی‘‘ استعمال کیا جائے گا۔ ’’اِتتے متائی‘‘ میں ’’اِتتے‘‘ دراصل فعل ’’اِکُو‘‘ یعنی ’’جانا‘‘  کی تے شکل ہے۔ آخر میں ’’دیس‘‘ جملے کو شائستہ بنانے کے لیے ہے۔ ’’متائی‘‘  کوئی کام پہلی بار کر کے دیکھنے کا اظہار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
نوٹ: ’’متائی‘‘  کا تلفظ ’’MITAI‘‘ ہے۔

حرف جار ’’اے‘‘ :
مکالمے میں استعمال کیے گئے ’’نیہون اے‘‘ یعنی ’’جاپان کی جانب‘‘  کا ’’اے‘‘ سمت کو ظاہر کرتا ہے۔ کہیں جانے کا بتانے کے لیے ’’_____ اے اِکُو‘‘ اور ’’_____ نی اِکُو‘‘ دونوں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

جاپان میں جو کر کے دیکھنا چاہتے ہیں، وہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کوہ فُوجی پر چڑھ کر دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں۔

کوہ فُوجی پر چڑھنا

富士山に登る(→登って)

Fujisan ni noboru (→nobotte)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کر دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں۔

~てみたいです。

~te mitai desu.

شِنکانسین بُلٹ ٹرین میں سوار ہونا

新幹線に乗る(→乗って)

Shinkansen ni noru (→notte)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ کر دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں۔

~てみたいです。

~te mitai desu.

کیمونو پہننا

着物を着る(→着て)

kimono o kiru (→kite)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

اپنی تعریف کے وقت انکسار کے اظہار کا جملہ۔

کانجی

Yoru (رات)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

سُومو (جاپانی کُشتی)

سُومو کو جاپان کا قومی کھیل کہا جاتا ہے۔ دو پہلوانوں کی اس کُشتی میں، مخالف کو اکھاڑے میں زمین پر گرا دینے، یا اکھاڑے سے باہر دھکیل دینے والا پہلوان کامیاب قرار پاتا ہے۔ پہلوانوں کا اپنے پہاڑ جیسے جسموں کو ٹکرانے کا منظر قابل دید ہوتا ہے۔ سُومو کے مقابلے سال میں 6 بار، طاق عدد والے مہینوں میں منعقد ہوتے ہیں۔

سُومو کا ایک مقابلہ

بعض اکھاڑوں میں شائقین، صبح کی مشق دیکھ سکتے ہیں۔

صبح کی مشق

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں