#13
جو کرنا چاہتے ہیں اس کا اظہار کرنا۔
تام، شیئر ہاؤس ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ کی بیٹھک میں، روبوٹ مالکہ مکان ہارُو سان اور چین کی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ باتیں کر رہی ہے۔
はい。
Hai.
جی ہاں۔
おや?
Oya?
ارے ؟
日本
Nihon
جاپان
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
慣れる
nareru
عادی ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
はい
hai
جی ہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どんな
donna
کس قسم کا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
こと
koto
کام
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
する
suru
کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ええと
eeto
وہ ۔ ۔ ۔ ۔ (سوچ بچار)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
雪
yuki
برف
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
見る
miru
دیکھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
北海道
Hokkaidoo
ہوکّائیدو
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
行く
iku
جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい
ii
اچھا / اچھی، عمدہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
あと
ato
اور، اس کے علاوہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
友達
tomodachi
دوست
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
会う
au
ملنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
おや
oya
ارے ؟
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大丈夫(な)
daijoobu (na)
ٹھیک
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
顔が赤い
kao ga akai
چہرہ لال ہے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
جو کرنا چاہتے ہیں اس کا اظہار کرنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
یہ بتانے کے لیے کہ میں یہ کرنا چاہتا ہوں، فعل کی مَس شکل کے آخری حصے ’’مَس‘‘ کی بجائے ’’تائی‘‘ لگایا جائے گا۔ ’’متائی‘‘ دراصل فعل ’’مِیمَس‘‘ (’’مِیرُو‘‘ یعنی ’’دیکھنا‘‘) کی تائی شکل ہے۔ آخر میں ’’دیس‘‘ لگانے سے جملہ شائستہ ہو جاتا ہے۔ آپ جو کرنا چاہتے ہیں اُس کام یا مقصد سے قبل حرف جار ’’او‘‘ یا ’’گا‘‘ کا استعمال کیا جائے گا۔
نوٹ: ’’متائی‘‘ کا تلفظ ’’MITAI‘‘ ہے۔
آپ کیا کرنا چاہتے ہیں دریافت کرنا :
کسی سے یہ پوچھنے کے لیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، ’’نانی/دونّا کوتو او شِتائی دیس کا‘‘ یعنی ’’آپ کیا/کونسا کام کرنا چاہتے ہیں؟‘‘ پوچھا جائے گا۔ ’’شِتائی‘‘ دراصل فعل ’’شِمَس‘‘ (’’سُرُو‘‘ یعنی ’’ کرنا‘‘) کی تائی شکل ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
کِنکاکُوجی مندر جانا چاہتا/چاہتی ہوں۔
جانا | کِنکاکُوجی مندر
金閣寺 | 行きます(行く)
Kinkakuji | ikimasu (iku)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
_____ چاہتا/چاہتی ہوں۔
~たいです。
~tai desu.
خریدنا | یُوکاتا (گرمیوں کا ہلکا کیمونو)
浴衣 | 買います(買う)
yukata | kaimasu (kau)
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
_____ چاہتا/چاہتی ہوں۔
~たいです。
~tai desu.
کرنا | چیری کے پھولوں کا نظارہ
お花見 | します(する)
ohanami | shimasu (suru)
یہ جملہ مخاطب کے بارے میں فکر مندی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ شائستہ انداز میں ’’دائجوبُو دیس کا‘‘ یعنی ’’ کیا آپ ٹھیک ہیں‘‘ پوچھا جائے گا۔
ہارُو سان کی زنبیل
جاپان کے گھر
جاپانی گھروں میں جاپانی طرز کے کمرے بھی ہوتے ہیں اور مغربی طرز کے بھی۔ جاپانی طرز کے کمروں میں سرکنڈوں کی بنی ہوئی موٹی چٹائی ’’تاتامی‘‘ کا فرش ہوتا ہے، اور کمرے میں نیچی میز ہوتی ہے۔ اہل خانہ میز کے گرد فرش پر کُشن رکھ کر بیٹھتے ہیں، اور رات کو فرش پر بستر بچھا کر سوتے ہیں، جنہیں ’’فُتون‘‘ کہا جاتا ہے۔
جاپانی طرز کا کمرہ
مغربی طرز کا کمرہ
مغربی طرز کے کمروں میں لکڑی کا فرش یا قالین بچھا ہوا فرش ہوتا ہے۔ کمرے میں میز کرسیاں ہوتی ہیں۔ اب جاپانی گھروں میں مغربی طرز کے کمرے عام ہیں، تاہم کئی گھروں میں دونوں طرز کے کمرے بھی ہوتے ہیں۔
فُتون کہلانے والا بستر
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے