#11

اپنی مطلوبہ چیز دستیاب ہونے کے بارے میں دریافت کرنا۔

お守りはありますか کیا (آپ کے پاس) تعویذ ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، چینی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ ٹوکیو کے اَساکُسا علاقے میں آئی ہوئی ہے۔ وہ دونوں ’’ناکا میسے دوری‘‘ گلی میں تحائف کی دکانیں دیکھتی پھر رہی ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

Tシャツ

tii-shatsu

ٹی شرٹ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

見る

miru

دیکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

忍者

ninja

ننجا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

書く

kaku

لکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わあ

waa

اوہ (حیرت و مسرت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いらっしゃいませ

irasshaimase

خوش آمدید

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجیے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お守り

omamori

تعویذ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہے / ہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ちょっと

chotto

ذرا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ここ

koko

یہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

寺/お寺

tera/otera

مندر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنی مطلوبہ چیز دستیاب ہونے کے بارے میں دریافت کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کسی دکان وغیرہ پر اپنی مطلوبہ چیز دستیاب ہونے کے بارے میں دریافت کرنا ہو تو یوں پوچھیں گے۔ ’’[چیز کا نام] وا آریمَس کا‘‘۔ ’’وا‘‘ موضوع کو ظاہر کرنے والا حرف جار ہے۔ ’’آریمَس‘‘ کسی چیز کی موجودگی ظاہر کرنے والے فعل ’’آرُو‘‘ کی ’’مَس شکل‘‘ ہے۔

چیز موجود نہ ہونے کے بارے میں بتانا :
غیر موجودگی کے لیے فعل کی نفی کی شکل ’’آریماسین‘‘ ہے۔ لیکن دکاندار اکثر گاہک کو انکار کرنے کی بجائے ’’چوتّو‘‘ جیسا غیر واضح لفظ، یا ’’سُمیماسین‘‘یعنی ’’معذرت چاہتا ہوں‘‘ استعمال کرتے ہیں۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کوئی چیز دستیاب ہونے کے بارے میں پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجیے گا۔ کیا کاغذی فولڈنگ پنکھا ہے؟

کاغذی فولڈنگ پنکھا

扇子

sensu

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔ کیا  _____ ہے؟

すみません。~はありますか。

Sumimasen. ~wa arimasu ka.

ننجا ٹی شرٹ

忍者のTシャツ

ninja no tii-shatsu

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔ کیا  _____ ہے؟

すみません。~はありますか。

Sumimasen. ~wa arimasu ka.

انگریزی کا پمفلٹ

英語のパンフレット

Eego no panfuretto

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

دکان یا ریستوران میں گاہک کے استقبال کے لیے استعمال کیا جانے والا جملہ۔

کانجی

Mon (دروازہ)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

اَساکُسا کی سیر!

اَساکُسا، ٹوکیو کا ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ کامی ناری مون دروازے پر لٹکی ہوئی بڑی سرخ کاغذی لالٹین دور سے ہی نظر آ جاتی ہے۔ یہ سینسوجی مندر جانے والا راستہ ہے، جس کے بعد ناکامیسے دوری گلی ہے۔

کامی ناری مون دروازہ

سینسوجی مندر کی مرکزی عمارت

ناکامیسے دوری گلی میں دونوں جانب تحائف، مٹھائیوں اور دیگر اشیاء کی دکانیں ہیں۔ گلی کے اختتام پر سینسوجی مندر کی مرکزی عمارت ہے۔

ناکامیسے دوری گلی

گڑیا کی شکل کی مٹھائی، نِنگیو یاکی۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں