#9

نامعلوم چیز کے بارے میں پوچھنا۔

これは何ですか یہ کیا ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

ویتنام سے تعلق رکھنے والی تام، شیئر ہاؤس کے ساتھی کائتو اور اس کے امریکی دوست مائیک کے ساتھ، ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت والے حصے میں آئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی زیر زمین منزل پر واقع اس حصے کو عام طور پر ’’دیپا چِکا‘‘ کہتے ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

ここ

koko

یہاں، یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

デパ地下

depa-chika

ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی زیر زمین منزل میں اشیائے خوردنی کی فروخت کا حصہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いろんな

ironna

مختلف، قسم قسم کی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

食べ物

tabemono

کھانے کی اشیاء

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہے / ہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わあ

waa

اوہ (حیرت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごい

sugoi

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

これ

kore

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

nan

کیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

大根

daikon

مولی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

漬け物

tsukemono

اچار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

食べる

taberu

کھانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いただきます

itadakimasu

کھانا شروع کرتے وقت کہا جانے والا جملہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいしい

oishii

مزیدار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

نامعلوم چیز کے بارے میں پوچھنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کسی چیز کے بارے میں پوچھنے کے لیے اُس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’’ کورے/سورے/آرے وا نان دیس کا‘‘ استعمال کیا جائے گا۔ اگر وہ چیز بولنے والے سے قریب ہے تو ’’ کورے‘‘، مخاطب سے قریب ہے تو ’’سورے‘‘، اور دونوں سے دور ہونے کی صورت میں ’’آرے‘‘ استعمال کیا جائے گا۔ ’’نان‘‘ یعنی ’’ کیا‘‘ ایک سوالیہ لفظ ہے۔

نان / نانی ( کیا) :
’’نان دیس کا‘‘  کا ’’نان‘‘ اور ’’نانی او شِمَس کا‘‘ یعنی ’’ کیا کریں گے‘‘  کا ’’نانی‘‘، ہم معنی الفاظ ہیں۔ تاہم، ’’دیس کا‘‘ سے قبل ’’نان‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کسی چیز کے بارے میں پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

وہ کیا ہے؟  (یہ؟  ’’تائی یاکی‘‘ ہے۔)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ/وہ/وہ کیا ہے؟

これ/それ/あれ は何ですか。

Kore/Sore/Are wa nan desu ka.

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ/وہ/وہ کیا ہے؟

これ/それ/あれ は何ですか。

Kore/Sore/Are wa nan desu ka.

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

اسے مختصراً صرف ’’اوئشی‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔ جاپان میں مزیدار چیز کھانے کا موقع ملے تو یہ لفظ استعمال کرکے اس کا اظہار کریں۔

کانجی

Shoku (کھانا)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

اشیائے خوردنی کی جنت ’’دیپا چِکا‘‘

ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی زیر زمین منزل میں واقع اشیائے خوردنی کی فروخت کے حصے ’’دیپا چِکا‘‘ میں کھلی یا ڈبوں میں بند حالت میں کھانے کی تیار اشیاء، مٹھائیاں، ڈبل روٹیاں وغیرہ مختلف اقسام کی کھانے پینے کی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں۔ بعض اشیاء چکھ کر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ ’’دیپا چِکا‘‘ بہت سہولت کی جگہ ہے، کیونکہ اپنی پسندیدہ اشیاء خرید کر انہیں گھر پر یا ہوٹل کے کمرے میں کھایا جا سکتا ہے۔

ڈیپارٹمنٹ اسٹور کی زیر زمین منزل میں اشیائے خوردنی کی فروخت کا حصہ ’’دیپا چِکا‘‘

جاپانی اچار

کھانے کی تیار اشیاء

ڈبل روٹی اور پنیر

مٹھائیاں

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں