#8

دوستوں وغیرہ کا تعارف کروانا۔

友達のあやかさんです یہ میری دوست ایاکا سان ہیں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام اپنی نئی دوست ایاکا کے ساتھ ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کی عمارت کی مشاہدہ گاہ میں ہے۔ وہاں ہارُوسان ہاؤس کی ساتھی می یا کے ساتھ اس کی ملاقات طے ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

わあ

waa

اوہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごい

sugoi

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

きれい(な)

kiree (na)

خوبصورت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

ہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

遅れる

okureru

دیر ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ごめんなさい

gomen nasai

معذرت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

友達

tomodachi

دوست

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

こんにちは

konnichiwa

آداب

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

دوستوں وغیرہ کا تعارف کروانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنے گھر والوں یا دوستوں کا کسی سے تعارف یوں کروایا جاتا ہے۔
’’[رشتہ یا تعلق] نو [نام (سان)] دیس‘‘۔
حرف جار ’’نو‘‘ دو اسموں کو جوڑتا ہے۔ اس طرح پہلا اسم دوسرے اسم سے تعلق ظاہر کرتا ہے۔ ’’سان‘‘ نام کے ساتھ لگایا جانے والا لاحقہ ہے، لیکن یہ اپنے یا گھروالوں کے نام کے ساتھ نہیں لگایا جاتا۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

دوستوں یا گھر والوں کا تعارف کروانے کی مشق

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

یہ میری چھوٹی بہن انّا ہے۔

انّا  |  چھوٹی بہن

妹 | アンナ

imooto | Anna

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ میرے [رشتہ یا تعلق]، [نام (سان)] ہیں۔

رشتہ یا تعلق】の【نام (san)】です。

【رشتہ یا تعلق】 no 【نام (san)】 desu.

یان سان  |  دفتری ساتھی

同僚 | ヤンさん

dooryoo | Yan-san

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ میرے [رشتہ یا تعلق]، [نام (سان)] ہیں۔

رشتہ یا تعلق】の【نام (san)】です。

【رشتہ یا تعلق】 no 【نام (san)】 desu.

کِرُوری  |  صاحبزادے

息子 | キルリ

musuko | Kiruri

متعلقہ الفاظ

سلام دعا

کانجی

Hon ( کتاب)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

ٹوکیو کا طائرانہ منظر دیکھنے کے مقامات

اس سبق کے مکالمے کا مقام ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کی عمارت ہے، جو شِنجُوکُو میں واقع ہے۔ اس کی مشاہدہ گاہ عوام کے لیے کھلی ہے۔ سطح زمین سے 202 میٹر بلند اس مشاہدہ گاہ سے ٹوکیو کا طائرانہ منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ مطلع صاف ہونے کی صورت میں وہاں سے کوہ فُوجی بھی نظر آتا ہے۔

ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کی عمارت

مشاہدہ گاہ سے دکھائی دینے والا منظر

ٹوکیو ٹاور بھی ایک مشہور مقام ہے، جو شوخ نارنجی اور سفید رنگوں کے خوبصورت امتزاج کا حامل ہے۔ اَساکُسا کے قریب سنہ 2012 میں مکمل ہونے والا ٹوکیو اسکائی ٹری، دنیا کا سب سے بلند ٹاور ہے۔ رات کو روشنیوں میں نہائے ہوئے یہ ٹاور نہایت خوبصورت نظر آتے ہیں۔

ٹوکیو ٹاور (333 میٹر)

ٹوکیو اسکائی ٹری (634 میٹر)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں