#6

گاڑی کی منزل معلوم کرنا۔

この電車は池袋に行きますか کیا یہ ٹرین اِکے بُکرو جائے گی؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

آج تام کا یونیورسٹی جانے کا پہلا دن ہے۔ وہ اسٹیشن پہنچی ہے، لیکن اسے یقین نہیں کہ جس ٹرین میں وہ بیٹھنے لگی ہے وہ واقعی درست ٹرین ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

すみません

sumimasen

معاف کیجئے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

電車

densha

ٹرین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

池袋

Ikebukuro

اِکے بُکرو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いいえ

iie

نہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

山手線

Yamanote-sen

یامانوتے لائن

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どこ

doko

کہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

3

san

تین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~番線

~ban-sen

پلیٹ فارم نمبر  ____

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わかる

wakaru

ٹھیک ہے، سمجھ گیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ありがとうございます

arigatoo gozaimasu

بہت شکریہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

گاڑی کی منزل معلوم کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عوامی ٹرانسپورٹ کی منزل معلوم کرنے کے لیے یوں پوچھا جائے گا۔
’’ کونو [گاڑی] وا [مقام] نی اِکیمَس کا‘‘۔
’’ کونو‘‘ کے معنی ہیں ’’یہ‘‘ اور یہ اسم سے پہلے لگایا جاتا ہے۔ یہ جملہ سامنے موجود گاڑی کی منزل پوچھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ حرف جار ’’نی‘‘ مقام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ ’’اِکیمَس‘‘ فعل ’’اِکُو‘‘ یعنی ’’جانا‘‘  کی ’’مَس شکل‘‘ ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

منزل کی تصدیق

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کیا یہ بس ہوائی اڈے جائے گی؟

ہوائی اڈہ  | بس

バス | 空港

basu | kuukoo

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا یہ [گاڑی] [مقام] جائے گی؟

この【گاڑی】は【مقام】に行きますか。

Kono 【گاڑی】 wa 【مقام】 ni ikimasu ka.

شنجُوکُو  |  ٹرین

電車 | 新宿

densha | Shinjuku

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا یہ [گاڑی] [مقام] جائے گی؟

この【گاڑی】は【مقام】に行きますか。

Kono 【گاڑی】 wa 【مقام】 ni ikimasu ka.

ہیروشیما  |  شنکانسین بلٹ ٹرین

新幹線 | 広島

Shinkansen | Hiroshima

متعلقہ الفاظ

گنتی (1 سے 10)

مزید دیکھیے

کانجی

Sakura (چیری کے پھول)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان کا ریلوے نظام

جاپان کا ریلوے نظام نہایت وسیع ہے۔ خصوصاً بڑے شہروں میں زیر زمین ریلوے سمیت کئی لائنیں ہیں۔ شہروں کے درمیان شنکانسین بلٹ ٹرین اور دیگر ایکسپریس ٹرینیں ہیں۔ چنانچہ دور دراز کا سفر بھی کافی آسان ہے۔

جاپان میں ٹرینوں کی کئی لائنیں ہیں

ٹکٹ خریدنے کے لیے کرائے کا جدول دیکھ کر، کرائے کی رقم مشین میں ڈال کر ٹکٹ خریدا جاتا ہے۔ اگر پیشگی ادائیگی والا آئی سی کارڈ ہو تو اسے ٹکٹ گیٹ پر چھونے سے کرائے کی رقم خودکار طور پر کٹ جاتی ہے۔

صبح اور شام کے اوقات میں اسٹیشنوں پر انتہائی بھیڑ ہوتی ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں