#5

آپ بتا سکتے ہیں کہ جاپانی کیسے سیکھی۔

ラジオで勉強しました ریڈیو سے سیکھی ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

ویتنامی طالبہ تام، یونیورسٹی کی پڑھائی شروع ہونے والے دن کچھ گھبراہٹ کا شکار ہے۔ اس کی رہائشگاہ کی روبوٹ مالکہ ہارُوسان اسے مخاطب کرتی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

今日

kyoo

آج

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

学校

gakkoo

اسکول، تعلیمی ادارہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あらまあ

ara maa

ارے ارے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どう

doo

کیسے، کیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

する

suru

کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本語

Nihongo

جاپانی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

心配(な)

shinpai (na)

فکرمند، پریشان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

上手(な)

joozu (na)

ماہر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いいえ

iie

نہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

まだまだ

mada mada

ابھی نہیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ベトナム

Betonamu

ویتنام

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

勉強する

benkyoo-suru

پڑھائی کرنا، سیکھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ラジオ

rajio

ریڈیو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それなら

sore nara

پھر تو

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

大丈夫(な)

daijoobu (na)

ٹھیک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

آپ بتا سکتے ہیں کہ جاپانی کیسے سیکھی۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ماضی میں کیے گئے کام کے متعلق بتانے کے لیے فعل کی ’’مَس شکل‘‘ کے ’’مَس‘‘  کو ’’مَشتا‘‘میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ ’’راجیو دے‘‘ میں شامل حرف جار ’’دے‘‘ ذریعے کو ظاہر کرتا ہے۔ جملے کا موضوع ’’واتاشی وا‘‘ یعنی ’’میں‘‘ اور مقصد ’’ نیہونگو‘‘ یعنی ’’جاپانی زبان‘‘  کو حذف کر دیا گیا ہے، کیونکہ یہ سیاق و سباق سے ظاہر ہیں۔

حرف جار ’’دے‘‘ :
مکالمے کے جملے ’’راجیو دے بینکیو شِمَشتا‘‘ یعنی ’’ریڈیو سے سیکھی‘‘ میں ’’دے‘‘ذریعے کو ظاہر کر رہا ہے۔ جبکہ ’’دائی گاکُو دے بینکیو شِمَشتا‘‘ یعنی ’’یونیورسٹی میں سیکھی‘‘ میں ’’دے‘‘ مقام کو ظاہر کر رہا ہے۔ ان مثالوں سے ایک ہی حرف جار کا مختلف استعمال واضح ہوتا ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کس طرح سیکھی، یہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

انیمے (کارٹون) کے ذریعے سیکھی۔

انیمے (کارٹون)

アニメ

anime

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

 _____ کے ذریعے سیکھی۔

~で勉強しました。

~de benkyoo-shimashita.

اسکول

学校

gakkoo

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

 _____ کے ذریعے سیکھی۔

~で勉強しました。

~de benkyoo-shimashita.

کتابیں

hon

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ کسی کی تعریف کے جواب میں اختیار کیا جانے والا شائستہ انداز ہے۔ ’’ای یے‘‘ کے معنی ہیں ’’نہیں‘‘، اور ’’مادا مادا دیس‘‘ کے معنی ہیں ’’ابھی ناکافی ہے‘‘۔

کانجی

Yume (خواب)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

انکساری کا اظہار

اگر کوئی شخص آپ کی تعریف کرتے ہوئے کہے ’’آپ کی جاپانی بہت اچھی ہے‘‘، تو آپ کیا جواب دیں گے؟

1) ۔ بہت شکریہ۔

2) ۔ نہیں، ابھی اچھی نہیں۔

3) ۔ جی، کیونکہ میں نے یونیورسٹی میں سیکھی ہے۔

"عام طور پر جاپانی افراد اس کا جواب انکسار کے ساتھ یوں دیں گے۔  2) ۔ ’’ای یے، مادا مادا دیس‘‘۔ جاپانی زبان میں انکساری کے دیگر کئی جملے بھی ہیں۔ مثلاً آپ کسی مہمان کے سامنے کئی طرح کے کھانے رکھ کر یوں کہہ سکتے ہیں۔ ’’بس صرف یہی کچھ ہو سکا ہے‘‘۔"

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں