NHK ورلڈ > اُردو نشریات کاصحفہ اول
ریڈیو جاپان کے پروگرام "آئیے جاپانی بولیں" کے انٹرمیڈیٹ کورس کی ویب سائٹ پر نئے مندرجات موجود ہیں
ہم نے اپنے ماضی میں نشر شُدہ اسباق میں سے کئى کلیدی جملوں کا انتخاب کیا ہے جن کی تشریح آسان جاپانی زبان میں کی گئی ہے آپ جاپانی حروف کو دیکھتے ہوئے اپنے تلفظ کی مشق کرسکتے ہیں ، سننے کی اپنی صلاحیت اور بول چال کی مہارت کا ٹیسٹ لے سکتے ہیں
کیوں نہ آپ اپنی صلاحیت کا جاپانی میں امتحان لیں؟
مزید تفصیلات کیلئے تصویری خاکے پر کلک کریں

