ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 8
よく [YOKU]
اکثر
سبق کے الفاظ اور جملے
先生 | みなさん、これを覚えてください。 試験によく出ます。 |
براہِ مہربانی آپ سب لوگ اسے یاد کر لیں۔
یہ اکثر امتحانات میں آتا ہے۔
|
---|---|---|
ٹیچر | MINASAN, KORE O OBOETE KUDASAI. SHIKEN NI YOKU DEMASU. براہِ مہربانی آپ سب لوگ اسے یاد کر لیں۔
یہ اکثر امتحانات میں آتا ہے۔
|
|
学生 | えっ。 | اوہ !
|
طلباء | E'.
اوہ !
|
|
アンナ | 先生、もう一度お願いします。 | سر، براہِ مہربانی ایک بار پھر بتا دیجیے۔
|
انّا | SENSEI, MÔICHIDO ONEGAI SHIMASU.
سر، براہِ مہربانی ایک بار پھر بتا دیجیے۔
|