NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 7

すみません [SUMIMASEN]

معاف کیجیے / میں معزرت خواہ ہوں
ہم کسی شخص کو مخاطب کرنے کے لیے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ راستہ بھول جائیں تو قریب سے گزرنے والے کسی شخص کو SUMIMASEN کہہ کر اس سے راستہ پوچھ سکتے ہیں۔ ہم SUMIMASEN اس وقت بھی استعمال کر سکتے ہیں جب ہم کہنا چاہیں کہ ’’میں معزرت خواہ ہوں‘‘۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ ケーキがいっぱいありますね。 وہاں بہت سے کیک ہیں۔
انّا KÊKI GA IPPAI ARIMASU NE.
وہاں بہت سے کیک ہیں۔
さくら すみません、シュークリームはありますか。 معاف کیجیے گا۔ کیاآپ کے پاس کریم پف ہیں؟
ساکورا SUMIMASEN, SHÛKURÎMU WA ARIMASU KA.
معاف کیجیے گا۔ کیاآپ کے پاس کریم پف ہیں؟
店員 はい、こちらです。 جی ، اِس طرف۔
دکان کا ملازم HAI, KOCHIRA DESU.
جی ، اِس طرف۔
さくら シュークリームを2つください。 براہِ مہربانی دو کریم پف دیجیے۔
ساکورا SHÛKURÎMU O FUTATSU KUDASAI.
براہِ مہربانی دو کریم پف دیجیے۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے