NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 6

何番 [NANBAN]

کون سا نمبر
'’NAN‘‘ کے معنی سوالیہ ہیں یعنی، ’’کیا‘‘ اور ’’BAN‘‘ کے معنی ہیں ’’عدد‘‘۔ لہذا اگر ہم ان دونوں کو اکٹھا کر دیں اور NANBAN کہیں تو ہم پوچھ سکتے ہیں کہ نمبر کیا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

さくら ところでアンナさん。
電話番号は何番ですか。
ویسے انّا صاحبہ، آپ کا ٹیلی فون نمبر کیا ہے؟
ساکورا TOKORODE ANNA-SAN. DENWABANGÔ WA NANBAN DESU KA.
ویسے انّا صاحبہ، آپ کا ٹیلی فون نمبر کیا ہے؟
アンナ ええと。080-1234-・・・。 مجھے دیکھنے دیجیے۔ صفر آٹھ صفر۔ ایک دو تین چار۔
انّا ÊTO. REI HACHI REI – ICHI NI SAN YON – ...
مجھے دیکھنے دیجیے۔ صفر آٹھ صفر۔ ایک دو تین چار۔
さくら ありがとう。
じゃ、今度、電話をしますね。
آپ کا شکریہ۔ اچھا میں اگلی مرتبہ آپ کو فون کروں گی۔
ساکورا ARIGATÔ. JA, KONDO, DENWA O SHIMASU NE.
آپ کا شکریہ۔ اچھا میں اگلی مرتبہ آپ کو فون کروں گی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے