ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 4
おはようございます [OHAYÔ GOZAIMASU]
صبح بخیر
صبح کے وقت ، آپ کہتے ہیں OHAYO GOZAIMASU
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | ただいま。 | میں گھر لوٹ آئی ہوں۔
|
---|---|---|
انّا | TADAIMA.
میں گھر لوٹ آئی ہوں۔
|
|
寮母 | お帰りなさい。 | خوش آمدید۔
|
ہوسٹل انچارج | OKAERINASAI.
خوش آمدید
|
|
さくら | こんにちは。 | آداب عرض۔
|
ساکورا | KONNICHIWA.
آداب عرض۔
|
|
寮母 | あなたも留学生ですか。 | کیا آپ بھی بین الاقوامی طالبہ ہیں؟
|
ہوسٹل انچارج | ANATA MO RYÛGAKUSEI DESU KA.
کیا آپ بھی بین الاقوامی طالبہ ہیں؟
|
|
さくら | いいえ、私は留学生ではありません。 日本人の学生です。 |
نہیں، میں بین الاقوامی طالبہ نہیں ہوں۔ میں جاپانی طالبہ ہوں۔ |
ساکورا | IIE, WATASHI WA RYÛGAKUSEI DEWA ARIMASEN. NIHON-JIN NO GAKUSEI DESU. نہیں، میں بین الاقوامی طالبہ نہیں ہوں۔ میں جاپانی طالبہ ہوں۔
|