NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 47

1周 [ISSHÛ]

ایک چکر
یہ دراصل عدد ICHI یعنی ایک، اور شمار کنندہ SHÛ یعنی چکر سے مل کر بنا ہے۔ لیکن ہم ICHISHÛ کے بجائے ICHISHÛ کہتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

先生 最後に、みなさんの夢を教えてください。 آخر میں سب لوگ اپنا اپنا خواب بتائیے۔
استاد SAIGO NI, MINASAN NO YUME O OSHIETE KUDASAI.
آخر میں سب لوگ اپنا اپنا خواب بتائیے۔
ロドリゴ 僕は日本を1周したいです。 میں پورے جاپان کا چکر لگانا چاہتا ہوں۔
رودریگو BOKU WA NIHON O ISSHÛ SHITAI DESU.
میں پورے جاپان کا چکر لگانا چاہتا ہوں۔
アンナ 私は…日本語教師になるのが夢です。 میرا خواب۔ ۔ ۔ ۔ ۔جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔
انّا WATASHI WA... NIHONGO-KYÔSHI NI NARU NO GA YUME DESU.
میرا خواب۔ ۔ ۔ ۔ ۔جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے