NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 46

前に [MAE NI]

پہلے، قبل
یہ MAE (یعنی کسی چیز سے پہلے) اور وقت کی نشاندہی کرنے والے حرفِ جار NI پر مشتمل ہے۔ MAE NI کے بعد آنے والے افعال کی لغوی شکل استعمال کی جاتی ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ もしかして、雪? ارے، یہ تو شاید برف ہے؟
انّا MOSHIKASHITE, YUKI?
ارے، یہ تو شاید برف ہے؟
健太 これは、粉雪。
粉のようにさらさらしているでしょ。
یہ پاؤڈر برف ہے۔ یہ باریک سفوف کی مانند ہے نا۔
کینتا KORE WA, KONAYUKI.
KONA NO YÔ NI SARASARA SHITEIRU DESHO.
یہ پاؤڈر برف ہے۔ یہ باریک سفوف کی مانند ہے نا۔
アンナ 帰国する前に、雪を見ることができて幸せです。 مجھے خوشی ہے کہ میں وطن واپسی سے پہلے برف دیکھ سکی۔
انّا KIKOKU SURU MAE NI, YUKI O MIRU KOTO GA DEKITE SHIAWASE DESU.
مجھے خوشی ہے کہ میں وطن واپسی سے پہلے برف دیکھ سکی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے