NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 43

どうして [DÔSHITE]

کیوں
DÔSHITE DESHÔ KA کا مطلب ہے کہ ’’آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟‘‘ یا ’’ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟‘‘

سبق کے الفاظ اور جملے

先生 姫路城は奇跡の城と言われています。
どうしてでしょうか。
ہیمےجی قلعے کو معجزاتی قلعہ کہا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟
استاد HIMEJI-JÔ WA KISEKI NO SHIRO TO IWARETE IMASU.
DÔSHITE DESHÔ KA.
ہیمےجی قلعے کو معجزاتی قلعہ کہا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟
ロドリゴ 戦争でも焼けなかったからです。 کیونکہ اسے جنگوں میں بھی کبھی آگ نہیں لگی۔
رودریگو SENSÔ DEMO YAKENAKATTA KARA DESU.
کیونکہ اسے جنگوں میں بھی کبھی آگ نہیں لگی۔
アンナ さすが、ロドリゴ! شاباش، رودوریگو!
انّا SASUGA, RODORIGO!
شاباش، رودوریگو!
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے