NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 39

どうしましたか [DÔ SHIMASHITA KA]

کیا مسئلہ ہے؟
اگر آپ کسی کو مشکل میں پائیں تو اسے DÔ SHIMASHITA KA کہہ کر مسئلہ پوچھ سکتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

医者 どうしましたか。 کیا ہوا؟
ڈاکٹر DÔ SHIMASHITA KA.
کیا ہوا؟
アンナ せきが出ます。 کھانسی ہورہی ہے۔
انّا SEKI GA DEMASU.
کھانسی ہورہی ہے۔
寮母 熱も37.8度あります。 بخار بھی 37.8 درجے ہے۔
ہوسٹل انچارج NETSU MO SANJÛNANA TEN HACHI DO ARIMASU.
بخار بھی 37.8 درجے ہے۔
医者 喉を見せてください。
かぜだと思います。
گلا دکھائیے۔
میرے خیال میں نزلہ ہے۔
ڈاکٹر NODO O MISETE KUDASAI.
KAZE DA TO OMOIMASU.
گلا دکھائیے۔ میرے خیال میں نزلہ ہے۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے