ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 35
お勘定 [OKANJÔ]
چیک یا بِل
یہ جاپانی لفظ KANJÔ یعنی چیک یا بل کے ساتھ عزت افزائی کا اظہار کرنے والا سابقہ O لگا کر بنایا گیا شائستہ انداز ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
健太 | お勘定をお願いします。 | بل دیجیے۔
|
---|---|---|
کینتا | OKANJÔ O ONEGAI SHIMASU.
بل دیجیے۔
|
|
店員 | 全部で5200円です。 | کُل ملا کر 5 ہزار 200 ین ہوئے۔
|
دکان کا عملہ | ZENBU DE GOSEN NIHYAKU EN DESU.
کُل ملا کر 5 ہزار 200 ین ہوئے۔
|
|
健太 | クレジットカードは使えますか。 | کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟
|
کینتا | KUREJITTO KÂDO WA TSUKAEMASU KA.
کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟
|
|
店員 | はい、使えます。 | جی ہاں، استعمال کیا جا سکتا ہے۔
|
دکان کا عملہ | HAI, TSUKAEMASU.
جی ہاں، استعمال کیا جا سکتا ہے۔
|