ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 33
あとで [ATODE]
بعد میں
سبق کے الفاظ اور جملے
健太 | これは、僕が富士山で撮った写真です。 | یہ تصویر میں نے کوہ فوجی پر کھینچی ہے۔
|
---|---|---|
کینتا | KORE WA, BOKU GA FUJISAN DE TOTTA SHASHIN DESU.
یہ تصویر میں نے کوہ فوجی پر کھینچی ہے۔
|
|
アンナ | あっ、私だ。 | ارے، یہ تو میں ہوں۔
|
انّا | A', WATASHI DA.
ارے، یہ تو میں ہوں۔
|
|
健太 | 驚いた? あとで、アンナさんにあげます。 |
آپ حیران ہو گئیں؟ انّا، میں اسے بعد میں آپ کو دوں گا۔
|
کینتا | ODOROITA? ATODE, ANNA-SAN NI AGEMASU. آپ حیران ہو گئیں؟ انّا، میں اسے بعد میں آپ کو دوں گا۔
|
|
アンナ | 写真をくれるんですか。うれしいです。 | آپ مجھے تصویر دیں گے؟ میں خوش ہوں۔
|
انّا | SHASHIN O KURERU N DESU KA? URESHII DESU.
آپ مجھے تصویر دیں گے؟ میں خوش ہوں۔
|