NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 29

見えます [MIEMASU]

دیکھنا، دیکھا جا سکنا، دیکھے جانے کے قابل
اس کا مطلب ہے کہ کوئی شے دیکھے جانے کے قابل ہے یا پھر آپ نے ابھی اسے دیکھا ہے اگرچہ آپ کا ارادہ اسے دیکھنے کا نہیں تھا۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ 富士山だ。
近くで見ると、大きいですね。
وہ کوہِ فوجی ہے۔ جب اسے قریب سے دیکھتے ہیں تو یہ بڑا ہے نا!
انّا FUJISAN DA. CHIKAKU DE MIRU TO, ÔKII DESU NE.
وہ کوہِ فوجی ہے۔ جب اسے قریب سے دیکھتے ہیں تو یہ بڑا ہے نا!
アンナ あれ。雲の形が帽子みたいです。 دیکھیے ایک بادل کی شکل ہیٹ سے مل رہی ہے۔
انّا ARE. KUMO NO KATACHI GA BÔSHI MITAI DESU.
دیکھیے ایک بادل کی شکل ہیٹ سے مل رہی ہے۔
健太 あの雲が見えると、雨が降るんだよ。 جب یہ بادل دکھائی دیتا ہے تو لازماً بارش ہوتی ہے۔
کینتا ANO KUMO GA MIERU TO, AME GA FURU N DA YO.
جب یہ بادل دکھائی دیتا ہے تو لازماً بارش ہوتی ہے۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے