ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 29
あれ [ARE]
دیکھیے!
ARE وہ استعجابیہ انداز ہے جو آپ اس وقت استعمال کرتے ہیں جیسے ہی آپ کو کسی بات کا علم ہوتا ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | 富士山だ。 近くで見ると、大きいですね。 |
وہ کوہِ فوجی ہے۔ جب اسے قریب سے دیکھتے ہیں تو یہ بڑا ہے نا!
|
---|---|---|
انّا | FUJISAN DA. CHIKAKU DE MIRU TO, ÔKII DESU NE.
وہ کوہِ فوجی ہے۔ جب اسے قریب سے دیکھتے ہیں تو یہ بڑا ہے نا!
|
|
アンナ | あれ。雲の形が帽子みたいです。 | دیکھیے ایک بادل کی شکل ہیٹ سے مل رہی ہے۔
|
انّا | ARE. KUMO NO KATACHI GA BÔSHI MITAI DESU.
دیکھیے ایک بادل کی شکل ہیٹ سے مل رہی ہے۔
|
|
健太 | あの雲が見えると、雨が降るんだよ。 | جب یہ بادل دکھائی دیتا ہے تو لازماً بارش ہوتی ہے۔
|
کینتا | ANO KUMO GA MIERU TO, AME GA FURU N DA YO.
جب یہ بادل دکھائی دیتا ہے تو لازماً بارش ہوتی ہے۔
|