ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 26
できます [DEKIMASU]
اچھا کرنے کے قابل ہونا
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | ロドリゴ、元気がないね。 | رودوریگو ، آپ ٹھیک نہیں لگ رہے۔
|
---|---|---|
انّا | RODORIGO, GENKI GA NAI NE.
رودوریگو ، آپ ٹھیک نہیں لگ رہے۔
|
|
ロドリゴ | 試験ができなかったんです。 | میں ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا۔
|
رودریگو | SHIKEN GA DEKINAKATTA N DESU.
میں ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا۔
|
|
アンナ | 私も…。60点でした。 次はがんばろう。 |
۔ میں بھی نہیں۔ مجھے 60 نمبر ملے ہیں۔ آئیے آئندہ ہم اپنی بھرپور کوشش کریں۔ |
انّا | WATASHI MO.... ROKUJITTEN DESHITA. TSUGI WA GANBARÔ. ۔ میں بھی نہیں۔ مجھے 60 نمبر ملے ہیں۔
آئیے آئندہ ہم اپنی بھرپور کوشش کریں۔
|