ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 24
試験 [SHIKEN]
امتحان/ ٹیسٹ/ کوئز
SHIKEN کو TESUTO بھی کہتے ہیں۔
سبق کے الفاظ اور جملے
先生 | はい、今日はここまでです。 来週の月曜日に試験をします。 |
جی، آج کا سبق بس یہاں تک۔ میں آئندہ پیر کو آپ کا ایک امتحان، لوں گا۔ |
---|---|---|
استاد | HAI, KYÔ WA KOKO MADE DESU. RAISHÛ NO GETSUYÔBI NI SHIKEN O SHIMASU. جی، آج کا سبق بس یہاں تک۔
میں آئندہ پیر کو آپ کا ایک امتحان، لوں گا۔
|
|
アンナ | 先生、辞書を使ってもいいですか。 | سر۔ کیا ہم لغت کا استعمال کر سکتے ہیں؟
|
انّا | SENSEI, JISHO O TSUKATTE MO II DESU KA.
سر۔ کیا ہم لغت کا استعمال کر سکتے ہیں؟
|
|
先生 | いいえ、だめです。使わないでください。 | نہیں، آپ نہیں کر سکتے۔ براہِ مہربانی استعمال نہ کیجیے
|
استاد | IIE, DAME DESU. TSUKAWANAIDE KUDASAI.
نہیں، آپ نہیں کر سکتے۔ براہِ مہربانی استعمال نہ کیجیے
|