NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 20

あります [ARIMASU]

رکھنا (کوئی تجربہ وغیرہ)
تجربات کے علاوہ ہم اکثر ARIMASU کو کسی چیز خاص طور پر وقت یا مواقع جیسی غیر مادی اشیاء کے بارے میں بات کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

ロドリゴ アンナさんは日本の歌を歌ったことがありますか。 انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
رودریگو ANNA-SAN WA NIHON NO UTA O UTATTA KOTO GA ARIMASU KA.
انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
アンナ はい、あります。 جی، میں نے گائے ہیں۔
انّا HAI, ARIMASU.
جی، میں نے گائے ہیں۔
さくら どんな曲が得意? آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
ساکورا DONNA KYOKU GA TOKUI?
آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
アンナ アニメの曲です。 اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔
انّا ANIME NO KYOKU DESU.
اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے