ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 20
歌 [UTA]
گیت
سبق کے الفاظ اور جملے
ロドリゴ | アンナさんは日本の歌を歌ったことがありますか。 | انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
|
---|---|---|
رودریگو | ANNA-SAN WA NIHON NO UTA O UTATTA KOTO GA ARIMASU KA.
انّا، کیا آپ نے کبھی جاپانی گیت گائے ہیں؟
|
|
アンナ | はい、あります。 | جی، میں نے گائے ہیں۔
|
انّا | HAI, ARIMASU.
جی، میں نے گائے ہیں۔
|
|
さくら | どんな曲が得意? | آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
|
ساکورا | DONNA KYOKU GA TOKUI?
آپ کس قسم کے گیت اچھی طرح گا لیتی ہیں؟
|
|
アンナ | アニメの曲です。 | اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔
|
انّا | ANIME NO KYOKU DESU.
اینیمیٹڈ کارٹونوں کی دھنیں۔
|